Justice Retired Nasir Al Malik Acting Prime Minister of the Pakistan

Description

►Store: https://www.chromesack.com
►Website: https://www.chachashakoor.com
►Facebook: https://www.facebook.com/AbdulShakoorAjmal
نگران وزیر اعظم کا فیصلہ میٹر شاہ اور شاھد خاقان سنی لیون کب کا کر چکے تھے پر اعلان تاخیر کا شکار محض اس لیئے ھورھا تھا کہ جیسے عدالتوں سے نواز شریف مریم کیپٹن صفدر لنگڑا حسن حسین کو سزائیں سنائ جائیں اسی وقت نگران وزیر اعظم ان سب کو دھاندلی کیمیشن کی طرح کلین چٹ دے دی جائے اور یہ جج ناصر الملک نواز شریف کو بچانے کی کوشش کرے گا یہ جج نواز کے ھر سیاہ اور سفید پہ پردہ ڈالے گا چاچا عبدالشکور اجمل کی تمام سوشل میڈیا فایئٹرز کو درخواست ھے تم بھی جاگتے رہنا خالی چاچے تے نہ رینا دودہ کی رکھوالی کے لئے بلی نے بلا بٹھا دیا ھے بلے والیو جاگدے رہنا چاچے پہ نہ رہنا اب رہی سہی کسر نکل جائے گی انشاءاللہ یہ بکاو جج بھی بےنقاب ھوگا انشاللہ یہ نواز شریف کو بچانے کی کوشش کرے گا پر نھین بچا سکے خود بھی خوار ھوگا انشاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *