Ex PML-N MNA Caught Drunk with a Women in a Govt. office

Description

لودھراں یونین کونسل گلاب پورہ میں سابق ایم این اے ن لیگ کے پرسنل سیکریٹری اور یونین کونسل کے سیکریٹری سرکاری دفتر میں شراب کے نشے میں عورت کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہے تھے میڈیا کی نشاندہی پر پولیس نے پکڑا سرکاری دفتر بھی سیل کیا لیکن ایم این اے صاحب کے دباو پر چھوڑ دیا گیا
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شاید پٹواری شرم کر جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *