CJ Pleaase Cancel All NROs and Make Public All Commissions

Description

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب حمودالرحمن کیمیشن کے ساتھ ساتھ جتنے کیمیشن آج تک بنے ھیں سب کو منظر عام پر لایا جائے مشرف بیغیرت کے بچے والا ایم آر او کینسل کرکے جو جو اس سے فیض یاب ہوئے سب کو ان کی کرتوتوں لے مطابق سزائیں دی جائیں اور وطن عزیز کو سہی ڈگر پر ڈالا جائے اور زرداری نواز طافو کی بدمعاشیاں بدکاریاں ھمیشہ ھمیشہ کے لئے بند کی جائیں عین نوازش ھوگی شام چھ بجے پاکستانی وقت کے مطابق چاچا عبدالشکور لایئو اس پہ آپ کے سامنے انشاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *