Chacha Abdul Shakoor LIVE | 16-06-2018 | Eid Special Story of a ‘Gumnaam Sipahi’

Description

⭐?⭐ Eid-ul-Fitr Mubarak 2018! ⭐?⭐
►Store: https://www.chromesack.com
►Website: https://www.chachashakoor.com
►Facebook: https://www.facebook.com/AbdulShakoorAjmal
السلام و علیکم عید مبارک آج اصغر خان کیس میں ایک آئ ایس ائ کے جوان نے کیسے یونس حبیب سے قلعہ گجر سنگھ تھانے میں ملاقات کرکے تمام راز اگلوائے۔اور چاچا عبدالشکور اجمل کی 1975 کی ایک عید الفطر کا واقعہ بھی پیش خدمت کیا جائے گا انشااللہ اور جن چند بھای بہنوں نے چاچا کے بچوں کو عید بھیجی بچوں کی طرف سے شکریہ ادا کیا جائے گا دعا سلام اور عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی جائے گی انشاءاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *