جرمنی سے اپنے ایک محب وطن اور غیرتمند فیس بک اور یوٹیوب کے مستقل ممبر کا کالم

Abdul Shakoor June 18, 2018 222 1 Comment

image

اسلام وعلیکم
میں کچھ لکھنا چاهتا هوں لیکن سمجھ نهیں ارها کیا اور کیسے…
اک بهت هی ضروری کام جیسا کے میں یهاں جرمنی میں مقیم هوں اور یهاں په انڈین اپنے کلچر مزهب اور کھانے اور فلمسز کو پروموٹ کر رهے هیں.

اور همارے سفارتکار بھنگ پی کے سو رهے هیں ان بغیرت قسم کے سفارشی اور نااهل سفارت کاروں سے اتنا پوچھنا چاهوں گا کے کیا تم پاکستان کے وفادار هو یا ان ڈاکؤ حکمرانوں کے ساتھ تم دس دس لاکھ تنہاه پاکستان کی عوام کے دیے هوئے پیسوں سے لیتے هو اور پاکستان کے لئے تم نے کیا کیا هے? انڈین گوورمنٹ اور انکے سفارتی عملے جتنی تم میں اهلیت نهیں هے کیا? ڈوب مرنا چاهیے تم سب کو کسی بغیرت قسم کے لوگو.

تم بس سیاست دانوں کے مفادات کی اور اپنے مفادات کی جنگ لڑتے هو تم میں اتنی اهلیت هی نهیں کے تم اپنے وطن پاکستان کو پروموٹ کر سکو.

اب وقت اچکا هے کے پاکستان کی نئی انے والی گوورمنٹ پڑھے لکھے اور تعلیم یافتہ لوگوں کو پاکستان کی سفارتکاری کے لئے لگائیں جو پاکستان کے کلچر پاکستان کے کھانوں اور پاکستان کے اندر جو سیر و تفریح کی جگئیں هیں ان سب کو پروموٹ کریں.

یهاں جس چیز په دیکھو میڈ ان انڈیا لکھا هوتا ہے پاکستان کو پروموٹ کرنے کے لئے هم پاکستانیوں کو هر ممکن کوشش کرنی هوگی اور انشاء الله هم ضرور کامیاب هوں گے!! پاکستان کو اپنی فلمسز انڈسٹری کے لئے بھی مسبت اور ٹھوس اقدامات کرنے هوں گے اور پڑے لکھے لوگو کو پاکستان سفارتکار لگانا هوگا جو بس پاکستان کا سوچیں اب ایسے نهیں چلے گا کے تنہاه پاکستان سے لیں اور تلوے ان چور غدار سیاست دانوں کے چاٹیں..میں اس نیک کام میں اپنا حصه ڈال رها هوں

یهاں جرمنی میں اک رسٹورانٹ کھولنے لگا ہو (نانگا پربت پاکستان) کے نام سے اسطرح میں وهاں پاکستان کے کھانوں اور پاکستان کے کلچر اور پاکستان کے اندر جو قدرتی حسین نظارے هیں ان سب کو پروموٹ کروں گا انشاء اللہ اور اللہ پاک همیں ضرور کامیاب کرے گا!! آپ سب سے میری درخواست هے کے میری آواز میں اپنی آواز ملائیں اور سوشل میڈیا پہ اس نیک کام کو پھیلا دیں تاکه پاکستان کے ہر کونے میں میری اور اپکی آواز سنائی دے.

الله هم سب کا حامی و ناصر!!
محمد عمر بٹ فروم ڈریزڈن جرمنی
پاکستان زنده باد!!!

One comment on “جرمنی سے اپنے ایک محب وطن اور غیرتمند فیس بک اور یوٹیوب کے مستقل ممبر کا کالم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *