عمران خان نے جس جس کو ٹکٹ دیا سب مل کر اس کو سپورٹ کرنا چایئے

Chacha Shakoor June 8, 2018 369 No Comments

image

السلام و علیکم جب سے خان صاحب نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے ٹکٹس تقسیم کیے ھیں بھانت بھانت کی آوازیں آنے لگیں ھیں اب جس کو مل گیا وہ

خوش جس کو نھیں ملا وہ ناخوش اور سو کیڑے نکال رھا ھے


SMART WALLET

EID SPECIAL – ONLY $31.73 + FREE SHIPPING

Click on the Image to purchase

HTML tutorial

۔خان صاحب کو جہاں جو حضرات نظر ثانی کرنے کا بول رھے ہیں وہ ذرا اپنی سوچ و بچار پہ بھی نظر ثانی فرما لیں جس جس کو خان صاحب نے ٹکٹ دیا ھے سب مل کے اس کو سپورٹ کردیں بس ھوگیا پورا مقصد حیات۔میدان میں بندہ جب فائٹ کرنے کے لئے اترتا ھے تو وہ اکیلا آپنے حریف کے مدمقابل ھوتا جبکہ دانش مند لوگ فایئٹرز تیار کرتے۔بہترین کام تو یہ ھے جس کو خان صاحب نے ٹکٹ الاٹ کردیا وہ فائٹ کرے باقی سب نظریاتی طور پر ملک و قوم کی وسیع تر مفاد میں اس ٹکٹ ھولڈر کو دل و جان سے سپورٹ کرے تاکہ خان صاحب کے مشن اور وژن کو کامیاب بنایا جائے ذاتی مفاد سے بالا تر ھوکر جس کو ٹکٹ ملا ھے اس کامیاب کیا جائے نہ کہ رنگ برنگے احتجاج کرکے نواز شریف اور زرداری کی راہ ہموار کی جائے لہذا جس کا ٹکٹ اس کا ووٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *