سمیرا ملک کون ھے مریم اور نواز شریف کو این آر او دلوانے میں کیا کردار ھے اس کا؟

Abdul Shakoor June 10, 2018 522 No Comments

image

کون ھے جو مریم نواز اور نواز شریف کو این آر او دلوانے میں پیش پیش ھے؟ جی وہ ھے نواب آف کالا باغ کے بیٹے کی بیٹی سمیرا ملک۔سمیرا ملک کی ایک بہن کا نام حمیرا ملک ھے اس کے خاوند کا نام یار محمد رند ھے یہ دونوں میاں بیوی پاکستان تحریک انصاف میں سرگرم عمل ھیں جبکہ سمیرا ملک اپنی تمام تر خدمات اور توانائیاں پاکستان مسلم لیگ م ش ن کے لئے پیش کر ھی ھے۔

 

 جعلی ڈگری پر انتخاب لڑا کیس عدالت میں گیا نااھل ھوگئ پھر اچانک عدالت نے انتخابات 2013 لڑنے کی اجازت دے اور اب مسلم لیگ م ش ن کی ٹکٹ پر عام انتخابات میں حصہ لینے جارھی ھے۔اس کا حلقہ انتخاب خوشاب ھے۔انہوں نے بھی زمینوں پہ قبضے کیے ھوئے ھیں مطلب قبضہ مافیا ھے۔

 

آج کل یہ مریم اور نواز شریف کر این آر او دلوانے میں پیش پیش ھے اس کو اکثر و بیشتر اوقات میرے اعداد و شمار نے مریم کے ھمراہ امریکی سفارتخانے میں آتے جاتے دیکھا ھے اور کئ ایسی نجی محفلوں میں بھی دیکھا ھے جس میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے لوگ مدعو ھوں۔

 

اس کی بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی افواہیں بہت زوروں پر تھیں مگر نہ جانے کس نے اس کو پاکستان تحریک انصاف میں جانے کی بجائے م لیگ میں شمولیت پہ مجبور کیا۔

پاکستان تحریک انصاف میں اس کے بڑے اثرورسوخ ھیں۔جیسا کہ میں بتا چکا ھوں اس کی بہن حمیرا ملک اپنے خاوند یار محمد رند کے ھمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر کے اپنی خدمات پیش کر رھے ھیں یاد رھے یار محمد رند اور حمیرا ملک کی آپس میں عمروں کا 25 سال کا فرق ھے جیسے نصیبو گانا گاتی ھے نہ منڈا جینویں پنجہی سال دا۔

 

تو جناب عرض کرنے کا موصد یہ ھے کہ یہ محترمہ سمیرا ملک مریم آور نواز شریف کو این آر او دلوانے میں پیش پیش ھے یہ آج کل پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ م ش ن سب سے اوپر والے جوڑوں میں کھیل رہی ھے کھیل رہی کا مطلب چاچا عبدالشکور اجمل کے قائرین خود سمجھ لیں۔

طلال دانیال جیسے لوگ اس کے پاوں دباتے ھیں لو جی یہ ھے ذرائع اور سرخیل این آر او کروانے والے سمیرا ملک صاحبہ کی صورت میں۔اللہ میرے دیس کو امن کا گہوارہ بنادے۔اور ھر قسم کی گندگی سے صاف فرما دے امین ثم امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *