چودھری پریس کانفرنس کی اوکات کیا ھے پڑھ لو ذرا- چاچا عبدالشکور نے کچھ لکھا ھے

Chacha Shakoor June 7, 2018 539 No Comments

image

السلام و علیکم عزیز ھم وطنوں چاچا عبدالشکور اجمل آپ کو کچھ معلومات چودھری پریس کانفرنس کے متعلق بتانے جا رھ ا بے یی چودھری پریس کانفرنس پاکستان سے کتنا وفادار ھے یہ تو میں بیان نھیں کر سکتا ویسے چاچا عبدالشکور اجمل کو اندر کی ھر روداد سے اشنائ ھے


۔پر نواز شریف سے زیادہ مریم کا کتنا پالتو یہ سن لو یہ جو چودھری پریس کانفرنس روز پریس کانفرنس کرکے ڈرامے کرتا ھے کہ میں کسی اپنے سے کم عمر کو باس نھیں مانتا یہ سب سکرپٹڈ ھے۔لوگ شاید بھول گئے چودھری نثار وہ انٹرویو جو انتخابات 2013 سے پہلے بکاو جیو کے بکاو اینکرز حامد میر کو دیا جس میں چودھری پریس کانفرنس بول رھا کہ گ لیکس کی حکومت بنی اور میں چودھری پریس کانفرنس ایک سال میں اگر گ لیکس عوام کی عزت نفس بحال نہ کر سکی تو کم از کم میں مسمی چودھری پریس کانفرنس استیفی دے جاونگا سالوں گزر گئے ڈان لیکس سیکیورٹی بریچ ھوگی مریم سیکیورٹی بریچ کی سرخیل تھی یہ چودھری پریس کانفرنس اس کو بچانے میں لگا رھا اور بولتا ھے کسی کم عمر کو اپنا باس نھیں مانتا۔


اندر اس نے مریم کے پاوں پکڑے ھوتے ھیں سب دنیا کو بے وقوف بنایا جا رھا ھے۔چودھری پریس کانفرنس کا بھائ چودھری افتخار علی افواج پاکستان کا جنرل تھا جو اس سے زیادہ بد کردار تھا اس پہ بھی ریحام کی کتاب جیسی کی کتابیں لکھی جاسکتی ھیں البتہ آج پتہ چلا ھے گ لیکس نے چودھری پریس کانفرنس کو 3 قومی اسمبلی کے ٹکٹس الاٹ کئے ھیں دو صوبائی اسمبلی


اب بھی اگر کسی کو چودھری پریس کانفرنس کی ضمیر فروشی نظر نہ آئے تو اپنے ضمیر کا پتہ کروائے کہ کہیں آپ کا ضمیر مر تو نھیں گیا سو تو نھیں گیا بک تو نھیں گیا۔کوئ بولتا تھا چودھری نثار پی ٹی آئی میں جارھا ھے کوئ بولتا تھا فاروڑد بلاک بنا رھا ھے بھانت بھانت کی باتیں ھو رھی تھیں پھر وہیں جا کے لگی مٹی جہاں کا خمیر تھا۔او یار نواز شریف کے ساتھ جو بندہ ایک بار بیٹھ کے کھا پی لے اس کی غیرت مر جاتی ھے یہ تو روز اول سے اس کے ھر سیاہ اور سفید کا دفاع کررھا ھے اور اس کے کئ الٹے سیدھے کراتیت کے ثبوت مریم کے پاس پڑے اس کو بولو مریم کی سامنے اونچا سانس لیکر دکھا


دراصل یہ سوچ رھا تھا مریم اس کا خاندان سب نیست و نابود ھو جائے اور یہ پکی پکائی کھیر پہ قابض ھو جائے گا پر اللہ نے اس ضمیر فروش کو بے نقاب کرنا کیا اور اور بھی کرے گا خوار بھی کرے گا انشااللہ۔یہ سب مریم کے غلام ھیں۔ چودھری پریس کانفرنس نواز شریف کو نھیں چھوڑ سکتا۔لہذا اس کو زیادہ منہ نہ لگاو یہ لوگ نوازستان کے مخلص ہیں مطلب مال کے سگے ھیں

۔چودھری پریس کانفرنس شہباز شریف مریم سب کچھ لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں اور این آر او حاصل کرنے میں کامیاب ھوگیے نواز شریف اور مرہم کو موجودہ این آر او کروانے میں اس چودھری پریس کانفرنس نے بڑا اھم کردار ادا کیا ھے پھر گ لیکس نے 3 ایم این اے کی او دو ایم پی اے کی ٹکٹس دی ھیں۔یہ لوگ ٹکے ٹکے پہ بکتے ھیں جناب ان کا کوئ بھروسہ نھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *