چودھری پریس کانفرنس کا مریم کے خلاف منہ کھولنے کی اندر کی کہانی چاچا عبدالشکور اجمل کی زبانی

Abdul Shakoor June 11, 2018 295 No Comments

image

چودھری پریس کانفرنس آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں کیوں حصہ لے رھا ھے؟

پہلے اس کا پروگرام تھا نواز شریف کی ٹکٹ پہ الیکشن لڑے گا اس کو م لیکس کی طرف دو قومی اسمبلی اور 3 صوبائی اسمبلی کے ٹکٹس ملے تھے جب ان حلقوں سے چودھری پریس کانفرنس نے خفیہ سروے کروایا تو جو نتائج نکلے ان نتائج نے چودھری پریس کانفرنس تو کیا نواز شریف مریم شہباز تک کو ھلا کے رکھ دیا۔

دراصل ان حلقوں کی عوام کو بےوقوف بنانے کے لئے ایک ڈرامہ کرنے جارھے تھے جس میں چودھری پریس کانفرنس نے جھوٹی مہوٹی بیماری کا ڈرامہ کرنا کہ مجھے پتھری ھوگئ ھے میاں نواز شریف اس کی عیادت کے لئے جایے گا معافی بھئ مانگے گا اس طر اس حلقے کا ووٹر ہہ سوچتا کہ میاں نواز شریف چودھری پریس کانفرنس سے معافی بھی مانگ گیا چودھری پریس کانفرنس بہت کڑک بندہ جس نے نواز شریف کو جھکنے اور گھٹنے ٹیکنے پی مجبور کر دیا۔

لیکن ان حلقوں سے جو عوامی سروے جو سامنے آئے ان سروے نے ھاوس اف شریف کے پیروں تلے سے زمین سرکا دی اور پھر حکمت عملی کو تبدیل کرنا پڑا چودھری پریس کانفرنس کے مد مقابل جو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سرور خان دو قومی اسمبلی کی نشستون پہ کھڑا تھا اس کی پوزیشن بہت مضبوط ھے چودھری پریس کانفرنس نے اس کے گھر اپنی عورتوں کو بھیجا کہ سرور خان چودھری پریس کانفرنس کے حق میں کوئ فیصلہ کرے پر تمام تدابیر اس وقت دم توڑ گیئں جب پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سرور خان نے جھکنے بکنے سے ٹکا سا جواب دے دیا۔

پھر یوں یو ٹرن لیا چودھری پریس کانفرنس اور ھاوس اف شریف نے کہ چودھری پریس کانفرنس نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کی ٹھانی اور نواز شریف اور مریم کی مخالفت میں بول کر لوگوں کو الو بنانے کی ایک بھونڈی حرکت کی۔کہ میرا منہ نہ کھلواو نھیں تو نواز شریف اور کا خاندان منہ دکھانے کے لایئق نھیں رھے گا ایسے اس حلقے کے لوگ ان کی چال میں آجائیں گے اور چودھری پریس کانفرنس جیت جائے گا۔

عام انتخابات میں چودھری پریس کانفرنس کامیاب ھونے کے بعد اپنی جیت مریم کے پیروں میں ڈال دے گا۔لیکن یہ شیاطین بڑی چالیں چلیں گے بٹ اللہ از دا بیسٹ پلانر یہ قرآن کی ایت یہاں مکمل فٹ ھوتی ھے ان کی تمام چالیں اور مذموم تدابیر ایک ایک کرکے بے نقاب اور دم توڑتی جارھی ھیں ھر قوت طاقت مال و متاع ھونے کے باوجود حالات اور وقت ان کے ھاتھ سے مٹھی سے ریت کی طرح نکلتا جارھا ھے۔

چودھری پریس کانفرنس مریم نواز شریف شہباز شریف ایک دوسرے تیسرے کے لئے لازم و ملزوم ھیں یہاں بھی ایک ھیں اور ھو سکتا وھاں بھی ایک ھی ھونگے یہ ھے چودھری پریس کانفرنس کی ازاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کی اندر کی کہانی۔

پاکستانیوں جاگتے رہنا یہ اندر سے ملے ھوئے ھیں سب مل کر آپ سب کو الو بنا رھے اب کی بار اپنے لئے اپنے بچوں کے لئے سوچنا۔اور یاد رھے اگر اب کی بار یہ بچ کے نکلنے بھی نہ پائیں ان کی سازش ھے زمانے میں یونہی رات رھے۔

تاکہ رات کے اندھیرے میں تمھیں لوٹتے رہیں اور اپنے بیرون وطن جائیدادیں بناتے رہیں۔یاد رکھو جو عوام اپنے بنیادی حقوق کے لئے کھڑی نھیں ھوتی ان کے لئے کوئ کھڑا نھیں ھوتا۔جاگدے رہنا ان ججوں اور وکیلوں پہ نہ رہنا یہ سب ایک ہی ھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *