تحریک لبیک پاکستان (تحریک لبیک یا رسول اللہ ) نواز شریف کی بی ٹیم اگر کسی کو شک ھے تو وہ چاچا عبدالشکور کی یہ تحریر پڑھ سکتا ھے

Abdul Shakoor June 11, 2018 438 No Comments

image

تحریک لبیک پاکستان کی اصل کہانی کیا ھے تحریک لبیک پاکستا (تحریک لبیک یا رسول اللہ) یہ سیاسی و مذھبی جماعت بنانے کی ضروت خادم حسین رضوی کی سرپرستی میں کس کو کیوں محسوس ھوئ اس کے لیے ھمیں تھوڑا سا پیچھے جانا پڑے گا۔نواز شریف نے 2013 کے انتخابات کے ساتھ اس وقت کے آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی جیف جسٹس افتخار چوہدری اور چیف ایلکشن کیمیشن کو ساتھ ملا کر پاکستان تحریک انصاف کا جیتا ھوا معرکہ چوری کر لیا جس کی حقیقت جلد ہی عیاں ھوگئ ۔

عمران خان نے دھاندلی کا شور مچایا پر کسی نے عمران خان کی چیخ و پکار پہ کان نہ دھرا آخر عمران خان کے 4 حلقے کھولنے کے اسرار کو عوامی پذیرائی ملی اور خان نے 14 اگست 2014 کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا عندیہ دے دیا چار حلقوں پہ دھاندلی کیمیشن بنا جس کی سربراھی موجودہ نگران وزیر اعظم پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے کی انتخابات میں 180 بے ضابطگیوں کے باوجود فیصلہ نواز شریف کے حق میں ھوا۔ڈی چوک اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا ختم کروانے کے لئے 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور میں ایک بہت بڑا سانحہ کروایا گیا جس میں ایک سو ساٹھ سے زیادہ معصوم بچوں اور اساتذہ جام شہادت نوش کرگئے۔

آرمی پبلک سکول کے سانحے سے نواز شریف نے کئ مقاصد حاصل کئے عمران خان کو ڈی چوک والا دھرنا ختم کرنا پڑا پھر اللہ کی چکی چل پڑی اپریل 2016 کو پانامہ لیکس کے انکشافات ھوگیے۔جس سے نواز شریف کی کرپشن بے نقاب ھوئ جس نے اس کی مقبولیت کو بلکل ختم کردیا اھل دانش لوگ نواز شریف کو سمجھ چکے تھے نواز شریف کا ووٹر ٹوٹ کے عمران خان کی طرف جارھا تھا نواز شریف نے اپنے ناراض ووٹر کو عمران کی جھولی میں جانے روکنے کے لئے گ لیکس کی کور کمیٹی نے جاتی عمرہ لاھور وزیر اعظم ھاوس اسلام آباد پنجاب ھاوس میں کئ اجلاس کئے۔

ان پے در پے کئے جانیوالے اجلاسوں میں رانا ثناءاللہ زعیم قادری پرویز رشید کیپٹن صفدر لنگڑا مریم نواز اور نواز شریف نے شرکت کی اور اس نتیجے پہ پہنچے کہ ناراض ووٹر کو روکنے کے لئے ایک مذھبی جماعت بنائ جائے جس کو کھل کے فنڈ دیے جایئں اور لوگوں کو ووٹرز مذھبی طور پر بلیک میل کیا جائے۔

یوں ایک دھشت گرد مذھبی شدت پسند ٹولے کو ایک سیاسی و مذھبی جماعت کا رنگ دے دیا گیا جس کے تمام ارکان جو مولبی ھوں یا پیر تھے ان میں سے 95 فیصد شیڈول 4 کے لوگ تھے پھر ان کی سیاسی جماعت کو رجسٹرڈ کروا دیا گیا جس میں نااھل کرپٹ وزیر اعظم نواز شریف ڈی جی ای بی آفتاب سلطان کا بہت اھم کردار تھا لو جی یہ وہ ذرائع ھیں جن کی وجہ اور جن کے لئے یہ تحریک لبیک پاکستان معرض وجود میں آئی۔

تحریک لبیک پاکستان(تحریک لبیک یا رسول اللہ) دراصل نواز شریف کی بی ٹیم ھے جس کی روشن مثال دو دن پہلے حلقہ این اے 109 میں ٹی ایل پی کے امیدوار کا رانا باندری کے حق میں دستبردار ھونا ھے یہ متحدہ منافق مولبی مافیا سب نواز شریف کے لئے کام کرتے اب بھی کسی کو شک ھوتو اس کا اللہ ہی حافظ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *