شاھد خاقان عباسی کا تمام سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی اضافی تنخواہ اور بونس کا دینے کے اعلان کے اصل مقاصد کیا ھیں

Chacha Shakoor May 27, 2018 503 No Comments

image

پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب اور اسد عمر کو چاہئے کہ جو ڈمی وزیر اعظم شاہد خاقان سنی لیون نے تمام سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی اضافی تنخواہ اور بونس کا اعلان کیا ھے اس پہ کہرام مچا دیں یہ سب پری پول دھاندلی تو ھے ہی سرکاری خزانے کو مکمل جھاڑو بھی پھیرنے جارھے ن لیگ کو معلوم ھوگیا ھے ان بوریا بستر گول ھو چکا اب خزانہ صاف کرکے ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر جارھے ھیں تاکہ عمران خان اگر حکومت بنا بھی لے تو خزانہ خالی نوے ارب ڈالر لے قرضے وہاں خان صاحب کے لئے بہت سی مشکلات ناممکنات بن سکتی ھیں اس لیے پی ٹی ائ کو خان صاحب کو وقت پہ شور مچاتا چاہئے تاکہ سرکاری خزانے کی مزید صفائی روکی جا سکے چاچا عبدالشکور اجمل کے جوان اس پہ بھرپور کام کررھے ھیں پاکستان تحریک انصاف کو بھی جاگتے رہنا ھوگا۔جاگدے رہنا صرف چاچے تے نہ رینا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *