سعد رفیق لوھے کے چنے کئ باری آگیئ ھے پیراگون ھاوسنگ سوسائتی پرائزبانڈ والا معاملہ کھلنے جارھا ھے۔

Chacha Shakoor May 30, 2018 329 No Comments

image

گذشتہ روز اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ رجسٹری لاھور نے پنجاب کے چیف سیکرٹری کو فون کرکے سعد رفیق شہباز شریف کے تمام مقدمات کی فائلیں پیش کرنے کا حکم تو تو پنجاب کا چیف جو کہ شہباز شریف کا پالتو ھے اس نے ٹالم ٹول کرنے کی کوشش کہ بندے سب چھٹی پر ھیں اب عید کے بعد دیکھیں گے دراصل چیف سکرٹری پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ نئے نامزد وزیر اعلی ناصر سعید کھوسہ کی نامزدگی کی خوشی میں ایک نجی محفل میں مگن تھے اپنئ جیت کی خوشی منارھے تھے کی اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ رجسٹری ے سپریم کورٹ آف پاکستان لو ارجنٹ ای میل داغ بس پھر کیا تھا چڑھ گیا ڈنڈا سب کو اسی کا ایک یہ بھی اثر ھوا کہ ناصر سعید کھوسہ کا نگران وزیر اعلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ھو سکا دراصل الحمد اللہ چاچا عبدالشکور اجمل کی محنتوں سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب کی درخواست کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب نے منظور کرکے اپنا دورہ مختصر کرکے تمام مقدمات کا ھنگامی بنیادوں پر سماعت کا عندیہ دے دیا ھے اور یکم جون بروز جمعہ سے سعد رفیق شہباز شریف چیف سکرٹری پنجاب اور پوری پنجاب کی بیوروکریسی کے گرد گھیرا تنگ ھونے جارھا اور بلبل دام میں پھنسنے جارھے ھیں انشاللہ جناب چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب ان لوھے کے چنوں کا صفوف بنا دو اگر چاچا عبدالشکور اجمل کی ضرورت پڑے تو اسے بھی بلا لو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *