پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی بندر بانٹ پہ ھر بندہ سراپا احتجاج

Chacha Shakoor June 9, 2018 248 No Comments

image

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے ٹکٹس تقسیم کرتے وقت کئ کوتاہیاں کی ھیں۔

پہلے تو میں مسمی چاچا عبدالشکور اجمل نے اس پہ زیادہ فکر محسوس نھیں کیا لیکن اپنے فالورز کے اسرار پر میرے کانوں پہ بھی جووں نے رینگنے کا عمل شروع کردیا پھر میں نے اپنے اعدادو شمار کو زحمت دی۔

 

میرے اعدادو شمار نے جو مجھے مختصر طور پر ٹکٹوں کی بندر بانٹ کا بتایا سچ میں میری جگہ کوئ اور بندہ ھوتا تو اس کا تو تراہ ھی نکل جاتا سنو کچھ ھوشربا انکشاف صرف لاھور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف دئے جانے والے ٹکٹس تو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے یہ سوچو ن لیکس کو ہی دے دیے یعنی حمزہ شہباز اور شہباز شریف کی جیت پکی ھے ۔

 

شہباز شریف کے مدمقابل جس بندے کو پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ دیا ھے اس کا نام بے ظہیر کھوکھر جو افضل کھوکھر کا برادر نسبتی ھے۔افضل کھوکھر شہباز شریف کا لاھور ملتان روڈ ھنجروال میں سب سے بڑا قبضہ مافیا منشیات فروش ھے ھر ناجائز کام اور شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے لئے کرتا ھے اب جب افضل کھوکھر کا برادر نسبتی (سالا) ظہیر کھوکھر پی ٹی ائ کی طرف سے شہباز شریف کے مدمقابل کھڑا وہ اپنے بہنوئ افضل کھوکھر کو بھلا کیسے ناراض کرے گا لہذا خان صاحب اس پہ نظر ثانی کر لینا اگر مناسب سمجھو تو۔

 

حمزہ شہباز کے مد مقابل جس بندے کو پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ سے نوازا سے اس کا نام ھے نعمان قیصر بٹ اور قیصر نعیم بٹ کا لڑکا ھے جو اب بھی نواز شریف اور شہباز شریف کا دست راست ھے ایسے شاہکوت میں ٹکٹ مستحق بندے کو نھیں دی گئ باقی تفصیل بھی اکٹھی کرکے اپنے اعدادو شمار سے اگلی بار پھر لکھوں گا خان صاحب سے درخواست ھے ایک بار پھر ٹکٹوں کی بندر بانٹ کا نوٹس لے لو ایسا نہ ھو خان صاحب آپ کو آپ کی ٹیم ہی لے ڈوبے شاہ محمود قریشی کو بولو کہ وہ کوشش کرے زیادہ منہ نہ کھولے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *