براہ کرم یہ پوسٹ صرف بالغوں کے لئے ھے اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچے اور مستورات دور رہیں اپنے ایک پیج ممبر کی کاوش

Abdul Shakoor July 8, 2018 396 No Comments

image

جج: آپ پر الزام ہے کہ آپ اپنے ایسٹس چھپاتی ہیں
شہزادی، شرماتے ہوئے: یہ ایک مشرقی لڑکی کی پہچان ہے

جج، کچھ نہ سمجھتے ہوئے: بی بی، ہم ایسٹس، یعنی اثاثوں کی بات کررہے تھے

شہزادی، نظریں جھکائے ہوئے: تو میں بھی انہی کی بات ہی کررہی ہوں

جج، کچھ کچھ سمجھتے ہوئے: بی بی، ہم منی کی بات کررہے ہیں

شہزادی، حیا کی لالی گالوں پر بکھیرتے ہوئے: اللہ، آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں؟

جج، ہتھیار ڈالتے ہوئے: کیا آپ حلفیہ کہتی ہیں آپ کے فلیٹ نہیں؟

شہزادی، دوپٹہ ٹھیک کرتے ہوئے: آپ کو کیا لگتا ہے، میرے فلیٹ ہیں؟

جج، اپنا سر پیٹتے ہوئے: کس کی بات کررہی ہیں؟

شہزادی، ہونٹوں کو دانتوں تلے دباتے ہوئے: بڑے شرارتی ہیں جج صاحب آپ

جج، ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے: یہ عدالت برخاست کی جاتی ہے

شہزادی، باہر نکل کر وکٹری کا نشان بناتے ھوئے : ھم نے عدالت کو تمام جوابات اور ثبوت دے دے ھیں۔۔ ھمارے خلاف انتقامی کارروائی ھو رھی ھے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
صرف بالغوں کیلئے۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *