عوام نے پانچ پانچ سال نواز اور زرداری کی جمہوریت کے چونسے چوپ لیئے۔ یہ دس سالہ جمہوریت تھی یا عذاب یہ فیصلہ آپ پہ چھوڑتا ھوں

Chacha Shakoor May 30, 2018 355 No Comments

image

آج اکتیس مئ دو ھزار اٹھارہ نواز شریف کی قاتل ڈایئن جمہوریت سسکتی رسکتی سلگتی زرداری کے پانچ سالوں کی طرح پانچ سال پورے کر گئی۔

سب بولتے تھے فوج جمہوریت کو چلنے نھیں دیتی۔پچھلے 65 سالوں میں جتنے پاکستان نے قرضے لئے اتنے قرضے نواز شریف کی تجربہ کار ٹیم نے پانچ سالوں لیکر وطن عزیز کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر جارھے ھیں تاکہ عمران خان اگر حکومت بنا بھی لے تو خزانہ خالی نوے ارب ڈالر کے قرضے کون ادا کرے گا۔

اگر لوٹا ھوا مال جیسے نواز شریف کو نکالا مال نہ نکالا گیا تو وطن عزیز کا چلنا مشکل ہی نھیں ناممکن ھوجائے گا اب کل سے ڈیزل 12 روپے اور پٹرول 8 روپے فی لٹر مہنگا ھونے جارھا نے عوام میں پہلے کھڑے ھونے کی سکت نہیں۔ویسے عوام کئ ساتھ ھو سہی رھا ھے۔

عوام نے بھی جمہوریت کا چونسہ کبھی پورے پانچ پانچ سال نھیں چوپا تھا۔اب یی عوام کے لئے نواز یا زرداری کے چونسے تھے یا عذاب۔اب بھی اگر عوام نے ھوش کے ناخن نہ لئے اللہ کے حضور سچے دل سے توبہ نہ کی عذاب ابھی ٹلا نھیں یہ جمہوری چونسے کیسے رھے سرکش عوام کو اس کا احساس ہی نھیں ابھی بھی شیر آک واری فیر ایک زرداری سب پہ بھاری کی گردان کررھے ھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *