سیاسی شعبدہ بازیاں یا سیاسی قلابازیاں۔ ادھر کلثوم کے کینسر سے وینٹی لیٹر سے لیکر مریم کے ٹویٹر تک

Abdul Shakoor June 18, 2018 173 No Comments

image

سیاسی شعبدہ بازیاں یا سیاسی قلابازیاں۔ ادھر کلثوم کے کینسر سے وینٹی لیٹر سے لیکر مریم کے ٹویٹر تک سب سیاسی شعبدہ بازیاں یا سیاسی قلابازیاں ہی ھیں کلثوم کی موٹ کی افواہیں سب جھوٹ اور ڈرامے بازی ایسے ہی چودھری نثار علی خان کا نواز شریف کے خلاف منہ کھولنے کی دھمکیاں یہ سب سیاسی شعبدہ بازیاں اور سیاسی قلابازیاں ھی تو ھیں۔

انتخابات کا زمانہ ھے ھر سمت نواز شریف مریم کو جتانے کی خاطر بساط بچھائ گیئ ھے۔چودھری پریس کانفرنس ڈبل نھیں ٹرپل شعبدہ بازی کررھا ھے۔چودھری پریس کانفرنس سوچ رھا ھے سب ڈوب جائیں پر چودھری کی نیا پار لگ جائے ایسے ہی مریم سوچ رھی بھلے اس کے والدین کی بلی چڑھ جائے وہ وزیر اعظم بن جائے۔ اس سیاسی تھیٹر میں چودھری نثار نے عمران خان کو بھی گھسیٹ لیا ھے۔

میری چاچا عبدالشکور اجمل کی اپنی سوچ ھے چودھری پریس کانفرنس نے خان کو بولا ھوگا کہ خان صاحب آپ کو حکومت بنانے کا کوئ تجربہ نھیں ھے آپ میری مانیں میرا 35 سالہ تجربہ ھے میری خدمات ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو مستقبل میں کوئ مشکل پیش نہ آئے اور ھو سکتا خان صاحب نے امادگی کا اظہار کیا ھو اسی لئے تو سیٹ ایڈجستمنت کی خبریں گردش کررھی ھیں۔

ادھر شیخ رشید کے ساتھ بھی خان صاحب کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ھوگئ ھے وزیراعظم بھلے کالا چور بنے ڈپٹی وزیراعظم شیخ رشید ھوگا اللہ دیاں شاناں ا جا کے سب عوام کو ٹکا کے الو بنا رھے ھیں۔ عوام بھی سب کے نعرے ماررھی ھے اوے ای اوے تے جاوے ای جاوے پھر یہ سیاسی شعبدہ باز نظریہ ضرورت کے تحت اکٹھے ہوجائیں گے دیکھنے میں ایک دوسرے پہ کتوں کی طرح بھونکیں گے اور کتوں کی طرح عوام کی ہڈیاں چونڈیں اس ساری کھیل کے پس پردہ زرداری نواز ڈیزل اپنا کھیل کھیلتے رہیں گے وہی بیوروکریسی وہی سیاسی شعبدہ باز لوگوں کو آلو بناتے رہیں گے۔

یہ سیاسی اکھاڑے میں ایک دوسرے پہ پھنکارتے پہلوان دراصل عوام کی ہڈیاں پسلیان تتیاں کرنے کی تیاری کررھے ھیں اندر سے سب ایک ھیں پارلیمنٹ میں جا کے سب ایک ھوجائیں گے۔

ان کی نجی محفلوں کی اندر کی خبریں مجھے دیتے ہیں میرے اعدادو شمار کہ یہ سب ملکر پارٹی میں وہ غل غپاڑہ کرتے ھیں کہ عام آدمی اگر صاحب فہم ھوتو دیوار میں سر مار لے۔ شراب نوشی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ایک دوسرے کو ایسے مدعو کرتے ھیں جیسے ثواب کے کام میں حصہ ڈالنے کو بول رھے ھوں لکھنے کو بہت کچھ ھے ان کے متعلق بس لب لباب یہ ھے یہ لوگ کسی بھی صورت اقتدار کے مزے لوٹنا چاہتے ھیں البتہ صرف خان اور چند بندے ان سے ذرا مختلف ھیں۔ باقی سب کے اغراض و مقاصد ایک ھیں۔ بس اب عوام کو جاگنا ھوگا کہ ان کی شعبدہ بازیوں قلابازیوں کو سمجھیں۔ چاچا عبدالشکور اجمل۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *