نواز شریف کا نیب عدالت کے باھر اور کیپٹن صفدر لنگڑے کا اندر بیان

Abdul Shakoor May 28, 2018 389 No Comments

image

نیب عدالت نے نواز شریف داماد کیپٹن صفدر لنگڑے سے پوچھا کیا آپ نے پورا سوال نامہ پڑھ لیا ھے تو صفدر لنگڑے نے جواب دیا کہ میں نے تو رات تراویح بھی پوری پڑھی تھیں

یہ لوگ عوامی نمائندے ھیں بھانڈ ڈوم یا میراثی ھیں؟نواز شریف نے نیب عدالت کے باھر نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے چاچا عبدالشکور اجمل کا اپنا سوچنے کا انداز ھے جس بندے کو نواز تعینات کرے اور پسند کرے وہ بندہ ملک و قوم کے مفادات کا کم نواز شریف اور اس کے خاندان کے مفادات کا زیادہ خیال رکھتا ھے اور جو کوئ جج کوئ بیوروکریٹ کوئ سرکاری افست نواز شریف کے خاندان کے مفادات کا خیال رکھنا ھے نواز شریف اس نوازتا بہت ھے یی جج ناصر الملک نواز شریف کا پالتو ھے اور پنجاب کا نگران وزیر اعلی ناصر سعید کھوسہ گو پانامہ بنچ ہے جج آصف سعید کھوسہ کا بھای ھے لیکن اس کے وفاداریاں اور ہمدردیاں ملک و قوم سے زیادہ نواز شریف اور اس کے خاندان کے ساتھ بہت زیادہ یہی ستم ظریفی ھے اس ملک و قوم کی کہ ھر بندہ بکاو ھے یہاں ھر ایک پہ بار کوڈ لگا ھے ھزاروں جتن کرنے اور چالیں چلنے کے باوجود نواز شریف اور دیگر کرپٹ اور ملک و قوم کے دشمن عناصر آپ عبرت ناک انجام سے دوچار ھونے جارھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *