نواز شریف خاندان کے خلاف نیب نے فیصلہ محفوظ کر لیا اس پہ دھمالیں ڈالنے اور بغلیں بجانے کا کوئ فائدہ نھیں

Abdul Shakoor July 3, 2018 136 No Comments

image

جولائ چھ بروز جمعہ سنایے جانیوالے فیصلے پہ دھمالیں ڈالنے اور بغلیں بچانے کا کوئ فائدہ نھیں۔جیسے چار حلقوں پی بننے والے جوڈیشل کمیشن پہ سب دھمالیں ڈال رھے تھے۔

میں نے اس وقت بھی بولا تھا اس بننے والے جوڈیشل کمیشن پہ دھمالیں ڈالنے اور بغلیں بجانے والے بعد پجھتایئں گے وہی ھوا جب اس وقت جج اور موجودہ نگراں وزیراعظم پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے فیصلہ دیا تھا کہ ایک پچاسی بے ضابطگیوں کے باوجود انتخابات صاف اور شفاف ھوئے ھیں۔

اسی طرح اج نیب مین حسن حسین مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کے خلاف خو محفوظ ھے جو جولائ بروز جمعہ کو سنایا جائے گا اس کا حال بھی چار حلقوں پہ بننے والے جوڈیشل کمیشن جیسا ھوگا۔

یہ سارا نظام کرپٹ ھے اور کرپشن کے گاڈ فادر سیسیلئن مافیا نواز شریف کے گرد گھوم رھا ھے۔مطلب نواز شریف اس کرپٹ نظام کا محور ھے۔اس نے ھر ادارے کو کرپٹ کررکھا ھے۔

کرپشن کا ھر راستہ آ جا کے نواز شریف ہی کی طرف جاتا ھے۔پاکستان ھو لندن اس نے ھر بندہ کرپٹ اور کانا کرکے رکھا ہوا ھے۔دراصل ھر بندہ اس کو بچانے کی کوشش کررھا ھے۔

ھو بندہ دراصل اپنے آپ کو بچا رھا اگر کوئ نواز شریف کو ھاتھ ڈالتا ھے وہی ھاتھ اس کے اپنے گریبان کو جاتا ھے۔نواز شریف کے خاندان کے خلاف جرات مندی کا مظاہرہ تو وہی کرے گا جو پاک دامن ھوگا۔

اس کرپٹ نظام میں ھر بندہ ھر بندہ سنی لیون ھے اور ایک دوسرے کا کانا ھے۔کون نواز شریف کے مطلب اپنے خلاف فیصلہ دے گا۔البتہ نیب میں محفوظ ھونیوالے فیصلے پر دھمالیں ڈالنے اور بغلیں بجانے کا کوئ فائدہ نھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *