جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم اور ناصر سعید کھوسہ کو پنجاب کا نگران وزیر اعلی بنا کر نواز شریف سہی پتے کھیل گیا ھے

Chacha Shakoor May 28, 2018 632 No Comments

image

نواز شریف یہاں سہی پتے کھیل گیا ھے جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم پاکستان اور ناصر سعید کھوسہ کو پنجاب کا نگران وزیر اعلی بنا کر یہ سب وہ لوگ ھیں جو نواز شریف کے خاندان کے غلام اور درباری رھے ھیں نواز شریف کی ایک کوالٹی ھے جو بند اس کے ساتھ وفاداری نبھائے اس کو مرتا مرتا نواز ضرور جاتا ھے پنجاب کا نگران وزیر اعلی ناصر سعید کھوسہ بنانے میں پنجاب کے حزب اختلاف کے لیڈر میاں محمود الرشید کی مکمل بیغیرتی ھے جو پاکستان تحریک انصاف کا بندہ ھے ہر اس نے اپنا ضمیر بیچا ھے میں فروری سے شور کررھا ھوں میاں محمود الرشید شہباز شریف کے ھاتھوں اپنا ضمیر فروخت کر چکا ھے پر پی ٹی ائ کو اس پہ کوی ایکشن نھیں کیا اسی وجہ سے شہباز شریف اور نواز شریف پنجاب کا نگران وزیر اعلی ناصر سعید کھوسہ اور نگران وزیر اعظم پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم بنانے میں کامیاب ھوگیے اور بہت بڑی کھیل کھیل گئے لیکن یہ پھر بھی خوار ھونگے انشاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *