بحری قزاق گارڈ فادر سیسیلئن مافیا کے بعد لندن اخبار ڈیلی میل نے دیا نواز شریف کو نیا نام بحری قزاق۔

Abdul Shakoor June 26, 2018 335 No Comments

image

نواز شریف نے پانامہ کیس پانچ رکنی بنچ کے جج آصف سعید کھوسہ کو اسے گارڈ فادر سیسیلئن مافیا کہنے پہ بہت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

تو آج نواز شریف اپنی دختر نیک اختر کے ھمراہ لندن میں ہی رھائش پذیر ھے اپنی بیوی کی جھوٹا ڈرامہ کرنے کے لئے۔پہلے تو نواز شریف پاکستان کی عدالتوں سے بچ کر لندن بھاگا ھوا ھے لندن عدالتوں سے بچ کے کہاں جائے گا۔

تو اسے چاہئے لندن اخبار ڈیلی میل پہ لندن کی عدالت میں کیس کرے کہ ڈیلی میل نے نواز شریف کی پگڑی اچھالی ھے اور اربوں ڈالر کا ھرجانہ حاصل کر سکتا ھے نواز شریف۔

پر یاد رکھنا میاں صاحب وہ لندن ھے پاکستان نھیں اور وہاں عدالتوں میں گورے جج ھیں جسٹس عبدالقیوم ملک نھیں جسٹس ناصر الملک نھیں جسٹس کانا دجال نھیں جسٹس شوکت زماں صدیقی نھیں رفیق تارڑ نھیں بابا سوموٹو شاہ نھیں۔

مکار بندہ چور بندہ اپنے آپ کو بہت تیز طرار سمجھتا ھے۔اور وہ اپنے مذموم اور مکروہ عزائم کی تکمیل میں اس حد تک گزر جاتا ھے کہ اسے اللہ کی پکڑ کا احساس ہی نھیں ھوتا اور جب پکڑ کا احساس ھوتا ھے اس وقت پانی سر سے گزر چکا ھوتا ھے۔

ایسے نواز شریف اس کا پورا خاندان گناہ اور جرم کی اس دلدل میں پھنس چکے جہاں سے ان کا بچنا محال نظر آتا ھے۔انھی وقت ھے کہ لوٹا ھوا پیسہ واپس کریں توبہ کریں سزائیں بھگتیں تو ھو سکتا اللہ تو بہ قبول کر لے۔

بحری قزاق نواز شریف مکافات عمل کی چکی میں پس رھا ھے۔اپے پھسییے کون چھڑواوے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *