نواز شریف پٹھواری تو پٹھواری خان کے پٹھواری سبحان اللہ۔

Abdul Shakoor June 28, 2018 175 No Comments

image

نواز شریف کے پٹھواری تو پٹھواری خان کے پٹھواری سبحان اللہ۔خان نے جو کل پنکی پیرنی کے ساتھ جا کر بابا فرید الدین کے مزار کی چوکھٹ پہ جو ماتھا رگڑا ھے میں مسمی چاچا عبد الشکور اجمل اس کی پرزور مذمت کرتا ھوں۔اور بلکل خان کے اس عمل کا دفاع نھیں کر سکتا۔

خان کا ایک لیڈر کی حیثیت سے ابھر کے سامنا آنا ایک حادثے سے کم نھیں۔خان نے اکثر اپنے خطابات میں سب سے پہلے جو الفاظ ادا کئے ھیں وہ سب آپ کے سامنے ھیں۔ایاک نعبدہ وایاک نستعین اے اللہ ھم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھے سے مدد مانگتے ہیں۔

اج خان کی ویڈیو دیکھی جس میں وہ بابا فرید الدین کے دربار کی دہلیز پر اپنی بیوی پنکی پیرنی کے ھمراہ بوسہ دیا جو بھی پاکستان تحریک انصاف میں صاحب دانش لوگ ہیں انہوں نے خان کے اس فعل کی پر زور مذمت کی ھے۔

لیکن کچھ خان کے پٹھواری جہالت میں نواز شریف کے پتھواریوں کو بھی مات دے گیے۔اسی لئے میں بولتا نواز شریف کے پٹھواری تو عام پٹھواری ھیں۔عمران خان کے پٹھواری بڑی ھائ جینٹری کے پٹھواری ھیں۔

عام بندہ جو شرک بدعت کرے اس کا وبال اس پہ ھے اتا ھے لیکن جب کوئ عوامی لیڈر شرک اور بدعت کا مرتکب ھو اس کا خمیازہ اس کے تمام پیروکاروں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

میں چاچا عبدالشکور اجمل عمران خان نیازی چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کے اس عمل کی پرزور مذمت کرتا ھوں۔اب عمران خان کے پٹھواریو تم کرو خان کا دفاع میں نھیں کر سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *