میاں نواز شریف جو مرضی کرلے بہت ذلیل و خوار ھوگا اور انشااللہ جیلیں تم سب کا مقدر ھوگا

Chacha Shakoor May 28, 2018 181 No Comments

image

الحمد اللہ ادارے اپنا اپنا کردار سہی طور پہ نبھانے جارھے ھیں نواز شریف چور خاندان کو کوئ بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانے سے کوئ نھیں بچا سکتا مریم نواز شریف کو جیل بھجوا کر عوامی ہمدردی لینا چاہتی تھی وہ اس چال بے نقاب اور ناکام ھو چکی ھے ان باپ بیٹی کی حد چال چلنے سے پہلے پٹ جاتی ھے ایک دن تھا جب جاھل عوام کا ریوڑ نواز شریف کے حجر اور وصال میں مراجاتا تھا اب ماحول یکسر تبدیل ھو چکا ھے ان کے پیچھے نعرے مارنے والے عوام سے چھپتے پھرتے ہیں ان کی پراہرٹیز لڑکی ھونگی ماڈل ٹاون کے شہدا کی پاداش میں ان لمبی جیلیں یا سزائے موت بھی ھو سکتی بھاری جرمانے ارٹیکل 6 لگا کے لٹکایا جا سکتا ھے ان کا 40 سالہ سورج ڈوب گیا ھے ان کو بچانے والے بھی نھیں بچیں گے انشااللہ ایک روشن سویرا طلوع ھوگا انشااللہ جس کا سہرا عمران خان صاحب پاکستان تحریک انصاف افواج پاکستان اور حساس اداروں کو جاتا ھے الغرض دشمنان وطن اپنے عبرت ناک انجام سے دوچار ھونے جارھے ھیں اب عوام کو بھی اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنا ھوگا پاکستان تحریک انصاف افواج پاکستان اور حساس ادارے زندہ باد پاکستان پااہئندہ باد انشا اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *