نواز شریف نے اپنے مرے ھوئے باپ کو نہ بخشا زندہ ماں کو استعمال نہ کرے ھو نھیں سکتا۔گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد

Abdul Shakoor July 10, 2018 224 No Comments

image

جب مرے ھوۓ باپ کو داؤ پر لگا دیا۔ نواز شیطان ۔

تو زندہ لوگوں کا فائدہ کیوں نہ اٹھاۓ ۔

یہ سب راء کے پلان پر چل رھے ھیں ۔

جتنے مال دار لوگ ھیں جنھوں نے لوگوں کا حق نہی دیا

قیامت کو یہ بکری کے بچے کی طرح کمزور کھڑے ھوں گے اللہ رب العزت کی عدالت میں ۔

تب ایک ایک لفظ جو زبان سے نکالا اسکا حساب ھو گا

ایک ایک پائ کا حساب ھو گا

اللہ رب العزت بھی پوچھے گا ۔

پیسہ کیسے کمایا اور کہاں کہاں خرچ کیا ۔؟

اللہ کو کیا جواب دو گے ؟ سب چور جو چوری کرتے ھیں ۔

دنیا میں تو کہہ دیتے ھو منی ٹریل نہی دیتے کر لو جو کرنا ھے ۔

اللہ رب العزت منی ٹریل مانگے گا تب کیا جواب دو گے ۔چورو ۔

اللہ رب ذوالجلال کے عذاب سے ڈرو ۔

بہت ھی سخت سزا دے گا ۔

اللہ تمام کائنات کا مالک ھے ۔

جسکے قبضے میں سب کی جان ھے

اپنی جانوں پر اتنا ظلم نہ کرو چورو۔

جب انسان اپنی غلطیوں کو نہ مانے گا ۔

تو روز محشر کو اللہ رب العزت کے حکم سے بدن کے تمام اعضاء اس انسان کے خلاف بولیں گے ۔

تب شرمندگی کے علاوہ کچھ نہی ھوگا ۔

اور معافی کا وقت بھی گزر چکا ھو گا ۔

ماں باپ بھائ بہن۔ بیٹا بیٹی بیوی ۔ اور بڑی بڑی طاقتیں کوئ بھی کام نہی ائیں گی

سب کچھ اکیلا ھی بھگتنا پڑے گا ۔

میری ھر ایک چور کے علاوہ ھر انسان سے درخواست ھے

اپنا رجسٹر اتنا نہ گندہ کرو ۔کہ اللہ کے سامنے شرمندگی سے سر نہ اٹھا سکو ۔

دنیا میں تو اکڑ اکڑ کر چلتے ھو ۔تکبر اور غرور ھی چین نہی لینے دیتا ۔

میں نے ہمارا ستیاناس کر کے رکھ دیا ھے ۔

اللہ رب العزت ہم سب کو ھدایت کا راستہ دے

اور دائرہ اسلام میں پورے داخل ھونے کی بھی توفیق دے امین ثم امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *