نواز شریف شہباز شریف کو شیطان اور شیطانی طاقتیں ہی سپورٹ کر سکتی ھیں انسان نھیں۔

Abdul Shakoor July 4, 2018 157 No Comments

image

انسان کوئ بھی نواز شریف کو سپورٹ نھیں کر سکتا نواز شریف ایک شیطان ھے اور شیطان کو شیطان اور شیطانی طاقتیں ہی سپورٹ کرتی ھیں۔اور اس وقت پاکستان میں شیطانی طاقتیں کھل کے کھیل کھیل رھی ھیں۔

پاکستان کی عوام کی مت ماری گئی ھے۔یہ عام انتخابات 25 جولائ 2018 ایک مذاق ھے۔عوام کو پتہ ہی نھیں ان کے ساتھ ھونے کیا جا رھا ھے۔کیسے بھی پہلے سیٹ اپ کو عوام کے اوپر مسلط کرنے کی مکمل تیاریاں ھو چکی ھیں۔

عوام بھی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ھے۔جس چیز کی دارصل وقت ملک و قوم کو ضرورت ھے اس کی کوئ بات نھیں کررھا۔حد بندہ ڈنگ ٹپاو کام کررھا ھے۔دیرپا جامع اقدام نہ کوئ اٹھا رھا ھے نہ کوئ اٹھانا چاہتا ھے۔

سب سے پہلی اور اولین ترجیح احتساب ھونا چاہیے احتساب سے پہلے انتخاب ایسے ہی کنویئن سے پانی نکالتے جاو جس میں سور گر ھواھے۔سور کو نھیں نکالو بس پانی نکالتے جاو۔جناب سب سے پہلے کنوئیں سے سور یا کتا جو بھی گرا ھے وہ نکالو۔یہ سارا نظام کرپٹ ھے یہ کنویئن میں گرے ھوئے سور اور کتے ہی تو ھیں۔یہ صرف انسانوں کو نظر آئے گا۔

ہر بندہ اپنی ذمہ داریوں کیجیوں کوتاھیوں کا ملبہ دوسرے پہ ڈال کر سرکنے کے چکر میں ھے لیکچر بھاشن خطابات پبلسٹی پریس کانفرنس میڈیا ٹالک کیمروں کے سامنے سب جیکی چین بن رھے ھیں پرفارمنس بگ زیرہ بڑا انڈہ۔

اس طرح پاکستان کے تمام اداروں کے اکثر سربراہان اسی شیطانی کھیل کا حصہ بنے ھوئے ھیں کوئ عوام کا نھیں سوچتا یہاں کہ یہ سرکش عوام بھی اسی شیطانی کھیل کا حصہ بن چکی ھے عوام کو بھی اپنی کوئ فکر نھیں۔سب پیسے کے پیچھے پڑے ھوئے ھیں۔

اس لئے آپ کو ھر طرف پاکستان میں شیطانی رقص نظر آئے گا کوئ محو ھے رقص شیطانی میں کوئ شیطانی رقص دیکھنے میں محو ھے البتہ اس وقت پاکستان میں شیطانی طاقتیں کھل کے کھیل کھیل رھی ھیں۔

ابھی بھی وقت ھے تمام عوام کو اس شیطانی کھیل اور رقص سے باھر رہنا ھوگا اپنے اللہ کی طرف رغبت کرنا ھوگی قرآن الحکیم سے استفادہ حاصل کرنا ھوگا۔اللہ ھم سب کو اپنی قربت نصیب فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *