عزیز ھم وطنوں اس وقت افواج پاکستان کو کو آپ کے مکمل تعاون کی ضرورت ھے۔

Abdul Shakoor June 21, 2018 204 No Comments

image

السلام و علیکم میری مسمی چاچا عبدالشکور اجمل کی تمام پاکستانیوں سے درخواست ھے کہ سب سے پہلے اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں کریں توبہ استغفار کا راستہ اپنایئن پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دونوں دشمنوں نے عرض پاکستان کے خلاف کئی محاذ کھولے ھوئے ھیں۔ اور تمام دشمنوں کی توپوں کا رخ افواج پاکستان کی طرف ھے۔

عزیز ھم وطنوں آپ کی افواج پاکستان کو ھر محاذ پہ الجھایا جا رھا ھے۔ فوج کو کمزور کرنے کے لئے دشمن عناصر نے ایک خطیر رقم بھی مختص کررکھی جس سے وطن عزیز کے اندر سے لوگوں کو پیسے دے افواج پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رھا ھے۔

چند دن پہلے قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی محنت شاقہ سے ایک چالیس سالہ عورت کو لاھور سے زیرحراست لیا گیا جو منظور پشتین کے جلسے کی سہولت کار تھی جو جلسہ پچھلے ماہ لاھور موچی دروازے پر کروایا گیا۔

وھاں ٹاون کمیٹی کے چیئر مین کو بھی شامل تفتیش کیا گیا تو پتہ چلا یہ ایک بہت بڑا گینگ ھے جس کے تانے بانے لاھور سے بلوچستان فاٹا پارہ چنار سے ھوتے ھوئے افغانستان تک جا ملتے تھے۔ عزیز ھم وطنوں پچھلے کافی عرصے اپنا وطن بہتری کی طرف جا رھا ھے۔

جوعرض وطن کی بہت بڑی کامیابی ھے جس کو دیکھ کر ملک دشمن عناصر آتش تلے پا ھو گیا ھے اس کو پاکستان کہ بہتری اور ترقی برداشت نھیں ھوتی دشمن تو پاکستان کو بہت عرصے سے صفحہ ھستی سے مٹانا چاہتا ھے۔

الحمداللہ ھر وطن عزیز بھنور سے نکل آیا ھے اور انشااللہ اب کی بار بھی پاکستان ھر بار کی طرح سرخرو ھوگا لیکن اب کی بار افواج پاکستان کو آپ سب کے ساتھ کی اشد ضرورت ہے ھے۔

اس لئے میری آپ اب سے درخواست ھے اپنی افواج پاکستان کے ساتھ شانے کے ساتھ شانہ ملا کے کھڑے ھوجاو تاکہ دشمنوں کو پتہ چلے پاکستان کی عوام اور افواج پاکستان عرض وطن کے دفاع کے لئے پرعزم ھیں اور دعایئں کرنا تاکہ اللہ پاکستان کو سرخرو کرے امیین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *