مفتی منیب رحمان چیئر مین روعت ھلال کمیٹی اور پاکستان علماء کونسل کا چیئر علامہ طاھر اشرفی کے کارنامے

Abdul Shakoor June 20, 2018 333 No Comments

image

مختی منی بدنام الشیطان کے نام۔ مختی منی بدنام الشیطان 1977 سے مرکز روعت ھلال کمیٹی کے چیئر مین جیسے پاکستان علماء کونسل کا چیئر علامہ طاھر اشرفی ایسے ہی یہ مختی منی بدنام الشیطان ھے دونوں ہی کرپٹ اور جاھل ھیں۔ جیسے اندھوں میں کانا راجہ بلکل وہی صورت حال کچھ یہاں جمہوریت ھو یا آمریت انہوں دسوں گھی میں سر کڑاھی میں رھا ھے۔

رمضان المبارک یا شوال کے چاند کا تنازعہ ھر سال ھوتا ھے کوئ اس کو حل کرنے کا سوچتا جی نھیں ھر بندہ دونوں ھاتھوں سے لوٹ رھا ھے اب کسی سے یہ چیز ڈھکی چھپی نہیں کہ طاھر اشرفی بہت بڑا پیکووو ھے لیکن پھر پاکستان علماء کونسل کا چیئر علامہ طاھر اشرفی کو بنایا ھوا ھے اور وہ بھی حکمرانوں سیاہ کرتوتوں کو سفید کرتا جارھا ھے۔

ایسے ہی مختی منی بدنام الشیطان ھے جتنی ان سیاست دانوں کی خفیہ شادیاں سب اس مختی منی بدنام الشیطان نے کروائ ھیں۔ یہاں تک شہباز شریف سعد رفیق پرویز رشید سہاقے ڈالر اور بہت لوگوں کی شادیاں اس مختی منی بدنام الشیطان نے کروائ ھیں جس کے عوض بھاری رقوم اور مراعات لی ھیں۔

یہ اللہ کا نظام ھے کہ بندہ کتنا بھی مکار ھو ایک نہ ایک دن وہ بندہ بے نقاب ھو کے سامنے آجاتا ھے ایسے ہی یہ پاکستان کے بکاو علماء ھیں جو پیسے کی خاطر ان ان سیاست دانوں کی کرتوتوں پہ پردہ ڈالتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *