کلثوم یا تو مر گیئ ھے مر رھی ادھر شہباز اس کے مرنے کی خوشی میں گانے گا رھا ھے۔

Abdul Shakoor June 26, 2018 317 No Comments

image

کلثوم نواز کی ھچکی بندھی ھے وقت نڑاع ھے شہباز شریف کنجر گانے گا رھا ھے یہ کیا ڈرامہ ھے۔مریم نواز شریف عوام کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعایئں کرواتی پھر رہی ھے شہباز شریف کنجروں کے ساتھ گانے گاتا پھر رھا ھے۔

کون لوگ ھیں یہ لوگ ان کے قول و فعل میں کتنا تضاد ھے۔ادھر ایک چال مریم۔نواز شریف شہباز شریف نواز شریف چلتے دوسری طرف میرا اللہ ھے جس نے ان کو اس جہاں میں بھی خوار کرنے کا فیصلہ فرما دیا ھے۔

دنیا جہان کے خزانے ھونے کے باوجود اس ذلت کے خوف سے گھر سے باھر نھیں نکلتے۔آج کل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پی چل رہی ھے شہباز شریف گانے گا رھا ھے۔یا تو کلثوم بیمار نھیں یا پھر شہباز شریف کلثوم نواز شریف کی موت اور بیماری سے خوش ھے۔

ویسے جب تک کلثوم پاکستان میں تھی اس نے شہباز شریف کو اونچی سانس نھیں لینے دی۔کلثوم نواز شریف شہباز شریف کو بلکل پسند نہیں کرتی تھی۔

نواز شریف کی ماں نے کئ بار نواز شریف کو بولا کہ ایک بار چھوٹے کو بھی وزیر اعظم نہ سہی پارٹی کا صدر ہی بنا دو ھر بار کلثوم نواز شریف آڑے آجاتی تھی۔

یہ منافق لوگ ہیں اندر سے یہ سب پھٹے ھوئے ھیں ایک دوسرے کی جڑیں کاٹتے ہیں لیکن عوام کو اپنے اختلاف ظاہر نھیں ھونے دیتے لیکن جو حقیقت ھے اپنا آپ منوا ہی لیتی ھے۔

نواز شریف کی نااھلیت سے جتنی خوشی شہباز شریف اور اس کے خاندان کو ھوئ ھے اتنی شاید ہی کسی کو ھوئ ھوگی جس کی زندہ مثال آپ نے دیکھ لی ادھر کلثوم کی سانسوں کی ڈور ٹوٹ رہی ادھر شہباز شریف گانے گا رھا ھے۔مطلب یہ عوام کو ہی نھیں ایک دوسرے کو بھی بے وقوف بنا رھے۔

آج کے دور میں جو دوسروں کو بےوقوف بناتا ھے وہ سب سے بڑا بےوقوف ھے ایک وقت میں نہ تو سب کو خریدا جا سکتا ھے اور نہ ہی سب کو بےوقوف بنایا جا سکتا ھے اور ھاں یہ 1992 یا 1997 نھیں یہ 2018 ھے۔

آج سوشل میڈیا کا زمانہ ھے آج کا پڑھا لکھا جوان انٹر نیٹ اور انٹر نیشنل میڈیا تک مکمل دسترس رکھتا ھے اس خبیث خاندان کے نت نئے کرتوت سامنے ا رھے ھیں اب کی بار یہ سہی بے نقاب بھی ھوئے ھیں اور پھنس بھی گئے ھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *