جمائما خان اگر ائ پہ اگئ تو ریحام رمضان کی ناک سے لکیروں تک نکلوا دے گی

Chacha Shakoor June 6, 2018 563 No Comments

image

ریحام رمضان اور جمائما میں زمین آسمان کا فرق ھے سنو کیسے اب یہی جمائما خان قانونی طور پر اس کے کپڑے تک اتروا دے گی ریحام رمضان نے ایک غیر ملکی لابنگ فرم کے ذریعے چند ہی دن پہلے حمزہ شہباز شریف حسین نواز کی طرف سے عنایت کردہ کروڑوں پاونذد وصول کئے ھیں

اپنی عصمت اور ضمیر فروشی کے جو بندہ بھی خان کے ساتھ منسلک و مربوط تھا اس کے کردار کو ٹکا کے متاثر کرنے کی کوشش کی ھے جس میں وہ بڑی طرح بے نقاب ھوئ ھے اور ذلت و رسوائی و پسپائ کی پستیوں میں گر گئ ھے

جس کو اللہ عمران خان کی اھلیہ ھونے کا آعزاز دیا وہ آج ھر دو نمبر بندے کے ھاتھ کی چھڑی گٹ کی گھڑی بنی ھوئ اور جو اس کی مزید ذلت ھونے جارھی ھے وہ سنو جمائما خان عمران کی سابقہ اس کو برطانیہ کی عدالت میں گھسیٹنے جارھی ھے اس کے بعد جمائما خان عمران خان کا بیٹا بھی اس پہ کیس کرے گا یاد رھے

برطانیہ کی عدالتوں میں نہ ہی چیف جسٹس افتخار چوہدری ھے نہ رفیق تارڑ نہ شوکت عزیز صدیقی نہ جسٹس قیوم ملک نہ جسٹس رمدے نہ انور ظہیر جمالی جیسے ضمیر فروش جج وھاں گورے جج ھے جو ریحام کی ناک سے لکیروں تک نکلوا دیں گے اس کی ایک نمبر دو نمبر کمائ تو کیا اس کے کپڑے تک اتروا دیں گے خان کو تو اس کوئ نقصان ھو نہ ھو بعد کی بات پر ریحام اس کی کتاب اس کی ٹیم بری طرح پٹ گئ ھے۔خان صاحب کے ساتھ لوگوں کا پیار ہی عجیب ھے اس کو اور اس کے چاہنے والوں کو کوی فرق نہیں پڑتا۔نواز شریف کے کرتوت اور اس کے پالتو سب کے سامنے ارھے ھیں۔ایک یہ بدزات عورت جس نے اپنی ہی مٹی پٹوا لی دوسری جمائما خان جس نے ایک بار پھر خان صاحب کے ساتھ پرانی رفاقت کا حق ادا کردیا جمائما خان زندہ باد اس ریحام کی ایک ناک سے لکیریں نکلوا دینا۔گڈ لک خاں اینڈ جمائما۔یوں بھی کچھ اللہ کی طرف سے آسمان کی بلندیوں سے ذلت کی پستیوں میں پٹخ دئے جاتے ہیں۔بری چالوں کا وبال بھی بری چالیں چلنے والوں پر ہی آتا ھے (القران)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *