جیل یا پرائم منسٹر ھاوس۔ جاھل عوام قاتل حکمران یہ ھے بدقسمتی آف پاکستان۔

Chacha Shakoor June 8, 2018 404 No Comments

image

الیکشن یا جیل بیلٹ یا بلٹ بہت بےشرمی بدقسمتی کی بات ھے جن کو سو سو سال کے لئے جیلوں میں ھونا چاہئے تھا وہ ایلکشن لڑنے کے کاغذات

حرامزدگئ جمع کرواتے پھر رھے ھیں

اور جن کی اصل جگہ پھانسی گھاٹوں میں پھانسیوں کے پھندوں پہ جھولنا

چاہئے تھا وہ غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے پہ شاھی پروٹوکول کے مزے لے رھے ھیں اور اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ اگر کوئ مورخ چاچا عبدالشکور اجمل جیسا پاکستان کے تاریخ لکھنے بیٹھ گیا تو وہ لکھے گا 1980 سے لے کر 2018 تک دور ظلم و انصافی کے علاوہ پاکستان کا بیغیرت ترین دور تھا جب تمام اداروں کو نواز شریف شہباز شریف آصف علی زرداری اور دیکر جاھل سیاست دانوں نے ملکر ظلم و نا انصافی سے زیادہ جھوٹ اور بیغیرتی کی بہت بڑی تاریخ رقم کی تھی۔ بحیثیت انسان اور مسلمان مجھے لکھتے ھوئے شرم اور گھن محسوس ھوتی ھے کہ چاچا عبدالشکور اجمل کس بے حس بیغرت مردہ ضمیر معاشرے سے ھوں۔ یہ سب سوچ کر روح کانپ جاتی ھے کہ مسلمان تو کیا ھم انسان بھی کہلانے کے حقدار نہیں پھر پتہ نھیں کیوں ھمارا خالق و مالک ھمیں سنبھلنے کا بھرپور موقع دیتا جارھا ھے اے اللہ اس بابرکت ماہ رمضان میں تمام پاکستانی عوام کو غیرت کا جاگ لگادے اس عوام کا جو جھوٹا گانا ھے اسے سچ کردے کہ ھم زندہ قوم ھیں پااہئندہ قوم ھیں۔پاکستان کو اس وقت بچنے کے لیے جس چیز کی اشد ضرورت وہ ھے غیرت ایمانی ھے اگر وہ اس عوام نے اپنے اندر پیدا نہ کی تو غوری راد شاہین غزنوی بابر شرلیاں پٹاخوں سے زیادہ بھروسہ والے نھیں ھیں شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر اس میں سب کو اجتماعی توبہ کرنا ھوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *