بات عمران خان کی نھیں پاکستان کو سوچ کے دیکھو کون بہتر ھے

Abdul Shakoor July 8, 2018 132 No Comments

image

میں عمران کی وکالت نہیں کرتا ۔
مگر تم لوگوں کی عقل مر چکی ہے قرآن کے مطابق تم لوگ گونگے بہرے ہو اور حدیث کے مطابق مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا جاتا۔۔۔۔ نواز چوتھی باری لے چکا مگر پھر بھی آج کہتا ہے کہ مجھے حکومت ملی تو نوے روز میں انصاف قائم ہو گا اور میں انقلاب لاٶں گا۔۔۔ شرم کرو تم لوگ جو پانچويں دفعہ ایک ہی سوراخ سے ڈسے جا رہے ہو۔ جو شخص تیس سالوں سے انقلاب نہ لا سکا وہ نوے دن میں لانے کا نعرہ لگا رہا ہے۔۔۔۔ عمران نے چوروں کو پکڑا تو چھوٹے بڑے سب چور اکھٹے ہو گئے ۔ یورپ کے کلچر کا رونا رونے والو۔۔۔۔ تمہارے گھروں میں تیس سالوں سے انڈین ڈرامے عمران چلا رہا ہے؟؟ جمعہ کی چھٹی عمران نے بند کی؟؟؟
مسجد کے سپیکر پہ عمران نے پابندی لگائی ؟؟؟ کالجز میں کو ایجوکیشن عمران نے نافذ کی؟؟ روز لڑکیوں کے کالجز اور سکولوں کے باہر تم لوگ عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟ نمازیں عمران کے کہنے پہ چھوڑی؟؟؟ سینما گھروں میں مجرے دیکھنے عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟ مسجدیں عمران نے خالی کروائی؟؟؟ تیرے سلیبس میں اٹھارہ سبق مسٹر چپس کی لو سٹوری کے عمران نے نافذ کیے؟؟ ایم اے انگلش میں سیکسی ناول عمران نے لگائے ؟
روندے بدزبانی اور زانی کو
ہر شہر میں ایک کنجر محلہ عمران کی اجازت سے چل رہا؟؟؟ پرائیویٹ کلبز جہاں سیکس اور شراب ڈانس ہوتا ہے عمران نے کھول رکھے ہیں؟؟؟ لاہور گرلز ہوسٹل سے روزانہ رات کو لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟ لاہور میں مال روڈ کے اطراف روزانہ جوان لڑکیاں سیکس کے لیے تڑپتی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟ قطری شہزادوں کو لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟ شہباز شریف کی قادرآباد پلانٹ پہ آمد پہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کی جوان لڑکیاں عمران کے کہنے پہ سپلائی ہوئی؟؟؟
بد زبان اور بد کردار
گھروں اور دکانوں پہ انڈین اداکاروں اور حسیناٶں کی تصویریں عمران کے کہنے پہ؟؟؟ زرا سی بات پہ گالم گلوچ کرنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ اللہ کے ناموں سے زیادہ انڈین ہیروئنز اور ہیروز کے نام یاد رکھنا عمران کے کہنے پہ؟؟ بچوں کو مدرسہ کی بجائے انگلش میڈیم سکولوں جہاں مکمل انگلش کلچر کلچرہے بھیجنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ امریکی قانون برائے عورت کی آزادی پاکستان میں نافذ ہوا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ اسلامی ملک میں اسلامی قانون کی بجائے برطانوی ایکٹ چلنا عمران کے کہنے پہ جس کا ثبوت 1862 کا پولیس ایکٹ اور ایل ایل بی اور بہت سارے ایکٹس ہیں؟
بداخلاقی عمران کی
محترمہ فاطمہ جناح کی کتیا کے ساتھ تصویریں لگا کر ذلیل کیا گیا عمران کے کہنے پہ؟؟ بے نظیر بھٹو کی ننگی تصویریں نواز شریف نے چھپوا کر بانٹیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟؟ غلام اسحاق خان نے نواز کو بر طرف کیا عمران کے کہنے پہ؟؟
عمران یہودی ایجنٹ
پاکستان کے تعلیمی ادارے یہودی امریکہ اور برطانیہ کی مدد اور زیرِ سایہ کام کر رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟ پاکستان کے صحت کے ادارے یہودی USAID وغیرہ کے تحت چل رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
اس کے علاوہ اور بہت کچھ ہوا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ شرم کرو خدا سے ڈرو اللہ سے ہدایت مانگو قرآن پڑھو اور سمجھو اور عمل کرو خدا کا واسطہ ہے۔ برا لگے تو معذرت مگر یہ حقیقت ہے سوچ کر فیصلہ کرنا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *