سابقہ ہندوستانی انٹیلی جینس را کے چیف نے ائ ایس ائ کے متعلق ایسا انکشاف کیا کہ تمام پاکستانی قوم کے سر فخر سے بلند ھوگیے اور سینے چوڑے ھوگیے

admin May 27, 2018 476 No Comments

image

پاکستانی عوام کے لئے ایک باعث فخر اعزاز انڈین انٹیلی جینس را کے چیف کے مطابق را دنیا میں ھر قسم کا بندہ خریدنے میں کامیاب رھا ھے مگر بہت ہی ندامت شرمندگی ناکامی کا سامنا اس وقت ھوا جب تمام کوششوں کے باوجود پاکستانی انٹیلی جینس ائ ایس ائ کا کوئ بھی ایجنٹ را

نھین خرید سکا

 

Image result for Pakistan ISI

 

 

 

یہ پاکستانی قوم اور بالخصوص چاچا عبدالشکور اجمل کے لئے باعث فخر اور اعزاز ھے پوری پاکستانی قوم اپنی افواج پاکستان اور حساس اداروں پہ فخر کرتی ھے اور دشمن کے تمام مذموم عزائم کو ناکام اور بےنقاب کرنے کے لئے اپنی افواج پاکستان اور حساس اداروں کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ساتھ کھڑے ھیں پاکستان زندہ باد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *