لیلتہ القدر میں اللہ سے موجودہ عذاب سے توبہ اور ملک و عوام کی بہتری کے لئے دعایئں کرنا۔اور عمل بھی کرنا۔

Abdul Shakoor June 11, 2018 210 No Comments

image

ھاوس اف شریف میں سے صرف پیسہ نکال لیا جائے باقی بچتی ھیں ان کے پاس لعن طعن تے چھترول۔

پاکستان کی عوام بھی بہت سرکش اور جاھل ھے جو شروع فن سے ہی چڑھدے سورج کی پجاری ھے عوام تو عوام بڑے سرکاری عہدے دار جو غریب عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں اور مراعات لیتے ہیں پر چوکیداری اس نااھل کرپٹ خاندان کی کرتے یہی ستم کی بات ھے کہ اس نااھل خاندان بے عوان کو چار دہائیوں سے سہی ماموں بنا کے رکھا ھوا ھے۔

 

عوام کی جوتیاں عوام کے سر مار کے اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل اور اسی سسکتی رسکتی سلگتی بلکتی عوام کے پیسے اپنی اور اپنے ذاتی کاروبار کی تشہیر کوئ ان سے بہتر نھیں کر سکتا مجھے مسمی چاچا عبدالشکور اجمل کو دلی دکھ اس وقت ھوتا ھے جب بڑے بڑے عہدے دار ان کو سیلیوٹ پیش کرتے ھیں اس جھک جھک کر سلام پیش کرتے ھیں ۔

 

ان لوگوں نے بھی یہ بھانپ لیا تھا کہ اس ملک میں عوام اس کی قدر کرتی ھے جس کے پاس پیسہ ھے بھلے کیسا ھے لہذا انہوں نے ایک ہی مشن پہ کام کیا کہ پیسہ کیسے بھی اکٹھا کیا جائے کیونکہ جس کے پاس پیسہ ھو وھی کامیاب ھے اس دیس میں سچے ایماندار مخلص بندے کا ایک کوڑی مول نھیں لگتا۔

 

اج جب ھاوس اف شریف کا ٹاہئٹانگ ڈوب رھا ھے ھر بندہ ان کو چھوڑ کر راہ فرار حاصل کررھا ھے اس ڈرٹی کھیل میں جتنا قصور اس کنجر خاندان کا اتنا ہی جاھل بےحس عوام کا بھی جس کے سر پہ لوگ چالیس سال سے مسلط ھیں اور جوتے برسا رھے ھیں ۔

 

ابھی بھی وقت ھے اس عوام کو ھوش کے ناخن لینا ھونگے ورنہ عذاب ابھی ٹلا نھیں یہ اللہ کی طرف سے اچھا ھوا ھے کہ یہ خاندان پکڑ میں آگیا ھے عوام کے ساتھ۔اب عوام کو کھرے اور کھوٹے سچے اور جھوٹے خایئن اور امین بے ایمان اور ایماندار میں فرق کرنا ھوگا کہیں ایسا نہ ھو اینٹ کنکر پتھروں کی بارش شروع ھوجائے اب بس وہی باقی ھے ادروایز ھر قسم کا عذاب ھے اس جاھل سرکش غافل بے حس بیغرت عوام پہ۔

 

عذاب کی کئ شکلیں ھوتی ھیں نااھل حکمران اور جاھل عالم راشی سرکاری اھلکار بھی ایک عذاب ھے رمضان المبارک کا آخری عشرہ ھے اور آج ستائیسویں شب بھی ھے مطلب پاکستانی علماء کے بقول آج لیلتہ القدر ھے ویسے آخری عشرے کی کوئ بھی طاق رات لیلتہ القدر ھو سکتی ھے او اس ھر قسم کے عذاب سے چھٹکارے اور ملک و عوام کی بہتری کی لئے دعایئں کریں تاکہ ۔

 

یہاں بھی سرخرو ھوں اور وہاں بھی سرخرو ھوجایئن اس اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کریں اور روز مرہ زندگی کے دیگر معاملات کو بھی اسلام کے سچے اصولوں کے مطابق طہ کریں نہ اسلام آباد کے اصولوں کے مطابق ستائیسویں رات (لیلتہ القدر ) مبارک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *