یہ کالم نہ پڑھا تو کچھ بھی نہ پڑھا دیکھو پھاڑتی ابھی شروع بھی نھیں ھوئ۔

Abdul Shakoor July 10, 2018 534 2 Comments

image

پوری قوم خوشی سے جھوم رہی ہے کہ نوازشریف کو 10 سال قید مریم کو 7 سال قید ہوئی اور لندن فلیٹ ضبط ہوگئے لیکن پاکستانی قوم کو شاید ابھی پتا نہیں کہ اصل کیس کا فیصلہ تو ابھی سامنے نہیں آئے آیا وہ فیصلہ سامنے آئے گا تو آج تک اتنا تہلکہ نہیں مچا ہوگا جتنا شور تہلکہ مچے گا وہ کیس ہے ہل میٹل اور فلیگ شپ کیس۔ آپ کو یاد ہوگا کہ نوازشریف کا اقامہ نکلا تھا اور قوم بھی حیران ہوئی تھی کہ ججوں نے اقامہ پر نوازشریف کو کیوں نااہل کیا اور نوازشریف نے پوری دنیا میں شور مچایا کہ مجھے اقامے پر نکالا آپ جانتے ہیں کہ ججوں نے اقامے پر کیوں نکالا کیا اقامہ ویزہ لینے کے لئے تھا جی نہیں وزیراعظم کے پاس ریڈ پاسپورٹ ہوتا ہے اسکو ویزا کی عام پاکستانیوں کی طرح کیا ضرورت اصل کہانی یہ تھی اس نوازشریف نے جو اقامہ لیا تھا اس کی بنیاد پر دنیا بھر میں جس میں سوئس بینکوں ملیشیاء ، آئیر لینڈ بھارت سمیت دنیا بھر میں کھربوں ڈالرز کے اکاؤنٹ کھولے جب آپ اقامہ لے کر دنیا بھر میں کمپنیاں کھول کر کاروبار کرتے ہیں تو اس پر یہ نہیں لکھا ہوتا کہ آپ کس جگہ سے ہیں اس پر اقامے پر موجود نام اڈریس ہوتا یعنی پتا یہ چلتا ہے کہ یہ پیسا دبئی کے کسی شہری کا یعنی نواز نامی دبئی کا بندہ اب ججوں کو جب جے آئی ٹی نے تہلکہ خیز ثبوت نکال کر دئے تو ججوں نے نوازشریف کو اس کیس پر نااہل کیا تاکہ اس کے پیچھے چھپے اربوں ڈالرز پاکستان آئیں اب آپ کو یاد ہوگا کہ نوازشریف نے درخواستیں دائر کی تھی کہ تینوں ریفرنس کو ایک ساتھ سنا جائے اور انکا فیصلہ بھی ایک ساتھ دیا جائے اسکی وجہ تھے کہ نوازشریف چاہتا تھا کہ فیصلہ آئے تو میں بے شک جیل چلا جاؤں مگر یہ کہوں کہ دیکھئے جی وہی اقامے پر کام ہوگا نیب کے جج نے انکار کر دیا پہلے لندن فلیٹ پر سزا سنائی اس پر جرمانہ ہوا لیکن اب جو ہل میٹل فلیگ شپ کیس کا فیصلہ آئے گا اس سے پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں تہلکہ مچ جائے گا دبئی کی حکومت تک ہل جائے گی کیونکہ نوازشریف ا ور اسکے بچے جس میں کلثوم نواز بھی شامل ہے کیونکہ اسکا اقامہ بھی ہے انہوں نے اس کمپنی کے زریعے 30 ممالک میں پیسا رکھا ہوا ہے پراپرٹیز رکھی ہوئی ہیں اور اسکا پیسا بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دہشتگردو، پاکستانی طالبان کے دہشتگردوں سمیت داعش کے دہشتگردوں تک بھی جاتا اس کا پیسا سی آئی اے کے ایجنٹوں تک بھی جاتا ہے جو بعد میں ریمنڈ ڈیوس بن کر پاکستان میں حملہ کرتے آپ کو یاد ہوگا کہ ریمنڈ ڈیویس کے واپس بھجوانے میں نوازشریف شہبازشریف کا ہاتھ تھا حقیقت ٹی وی آپ پہلے سے جانتے ہیں ریمنڈ ڈیویس کے اصل کیس کے بارے میں کہ کیسے نوازشریف نے سازش کھیلی تھی جبکہ جنرل پاشہ نے اس پر سٹینڈ لے لیا تھا ریمنڈ ڈیویس اپنی کتاب میں لکھ چکا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر جنرل پاشا کے خلاف شدید رد عمل تھا ن لیگیوں کو جنرل پاشا کے خلاف استعمال کیا گیا اور پھر ریمنڈ ڈیوس کے زریعے اسکے خلاف پراپیگنڈا بھی کیا گیا اب نوازشریف کے اس کیس کا جب فیصلہ آئے گا تو امریکہ بھارت دبئی سمیت دنیا بھر میں تہلکہ مچ جائے ٹرانپیرنٹی انٹرنینشل سمیت ہر جگہ منی لانڈرنگ کے بڑے بڑے گروپ پکڑے جائیں گے دہشتگردوں کو کس طرح دبئی کی مدد سے پیسا جاتا یہ کیس اتنا بڑا ہوگا کہ اسکے بعد زرداری سمیت اے این پی اور دوسری جماعتوں کا ستیاس ہوگا کیونکہ سبکا تعلق انہی چیزوں سے ہے قوم اس کیس کو بھول جائے گی دعا کریں کہ اللہ پاکستانیوں ججوں نیب کو ہمت دے وہ ایسے ہی فیصلے کرتے رہیں؟۔۔۔۔۔۔آمین۔

2 comments on “یہ کالم نہ پڑھا تو کچھ بھی نہ پڑھا دیکھو پھاڑتی ابھی شروع بھی نھیں ھوئ۔

  1. Viqar Hussain on

    Dearest SHAKOOR bhai
    You have exposed every terrorist every member of the corrupt mafia every enemy of PAKISTAN. Well done and keep up the excellent work as whoever does wrong regardless of which party do not forgive anyone as all 22 to 23 CRORE PAK-AWAAM is with you and all those who are thinking for the betterment of our beloved Pakistan and UK or wherever we live. Thank you so much my brother.

    Regards

    Reply
    • Abdul Shakoor on

      السلام علیکم جناب شکریہ جزاک اللہ خیر چاچا عبدالشکور اجمل بقلم عزت افزائ کا شکریہ چاچا عبدالشکور اجمل بقلم خود

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *