ووٹ شیر دا جو مرضی ھوجائے کہنے والوں کی کلاسیکل چھترول سے بھرا چاچا کے ایک پیج ممبر کا کالم۔

Abdul Shakoor July 12, 2018 172 No Comments

image

ووٹ شیر دا
‏نوازشریف 5 بار اقتدار میں آیا لیکن اسکے بیٹے پاکستان کے شہری ہی نہی ہیں لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏نوازشریف کی بیٹی مریم جو کے آج تک کونسلر نہی بنی وہ سنگین کرپشن میں ملوث ہے لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏نوازشریف کے بیٹے نے 16 سال کی عمر میں 800 کروڑ کے لندن میں فلیٹ خریدے لیکن ووٹ شیر دا

‏نوازشریف 3 بار وزیر اعظم بنا لیکن ایک ایک ایسا ہسپتال نا بنا سکا جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک آپ کروا سکے لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏نوازشریف کا سمدھی جو 3 بار ملک کے خزانے کا مالک بنا اربوں کو بیرون ملک جائیداد کا مالک نکلا کیس چلا تو ملک چھوڑ کر بھاگ گیا لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧



‏جن لندن جائیدادوں کو یہ اپنا نہی مانتے تھے وہ آف شور کمپنیوں کی صورت میں پانامہ لیکس میں ان کی ملکیت ثابت ہوئے
‏لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏ختم نبوت کا قانون تبدیل کر دیا لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏پاکستان کی فوج پر بھارت میں دہشتگردی کا الزام لگا دیا
‏لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏پاکستان کا قرضہ 5 سالوں میں ڈبل کر دیا
‏لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏اسکولوں میں بچے زمین پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں سارا پاکستان گندا پانی پیتا ہے لیکن 480 ارب اورنج ٹرین پر لگا کر اسکا ریکارڈ جلا دیا لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
‏دنیا کے معتبر خبر ایجنسیوں بی بی سی اور ڈیلی میل ان کو مافیہ اور بحری ڈاکو ثابت کر چکے لندن میں کھربوں کی جائیداد کا ثبوت دے چکے لیکن شریف خاندان نے ان اداروں پر کوئی کیس نہی کیا کیونکہ سب سچ ہے۔لیکن ووٹ شیر دا

‏لاہور میں ماڈل ٹاون میں احتجاج کرنے پر عورتوں سمیت 16 افراد دن دیہاڑے مار دیے لیکن ووٹ شیر دا
‏⁧
اربوں روپے لگا کر صاف پانی کمپنیاں بنائی لیکن ایک بوند صاف پانی نہی بن سکا لیکن ووٹ شیر دا

‏عورتیں سڑکوں پر بچوں کو جنم دے رہی ہیں لیکن ہم اربوں روپے کے مہنگے ہسپتال میں زیر علاج کلثوم کے لیے دعا کر رہے ہیں کیوں کے ووٹ شیر دا

‏منی لانڈرنگ ہوتی اربوں روپے کرپشن ہوتی ہے ہمیں دو وقت کی روٹی مل جاتی ہے سارا دن کام کرنے کے بعد تو ہمیں کیا لگے قرضے ڈبل ہو گئے ہماری صحت پر کیا فرق نوازشریف مریم نواز حسن حسین نواز اسحاق ڈار ملک لوٹ کر باہر بھاگ گئے ہماری بلا سے کیونکہ ووٹ شیر دا
‏⁧
‏نوازشریف نے 300 ارب کی کرپشن کر لی لیکن
‏کوئی بات نہی ووٹ شیر دا

‏بجلی 15 روپے فی یونٹ پیٹرول99 روپے فی لیٹر لیکن کوئی بات نہی کیوں کے ووٹ شیر دا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *