میانی صاحب قرستان میں ایک قبر کی قیمت دس ہزار جبکہ جاتی عمرہ ایک مرلہ کی قیمت ڈیڑہ سو روپے روک سکو تو روک لو۔

Abdul Shakoor June 24, 2018 305 No Comments

image

میانی صاحب قرستان میں ایک قبر کی قیمت دس ہزار جبکہ جاتی عمرہ ایک مرلہ کی قیمت 150 روپے۔ ھے کوئ ان کو پوچھنے والا؟ جی کوئ نھیں کیونکہ جنہوں نے پوچھنا ھے وہ سب ان کے پالتو غلام ھے جن کو عوام کی ھڈیوں سے گودا نکال کر ڈالا جا رھا ھے۔

احسن اقبال کا ناروال میں جس کی مالیت تیس کروڑ سے بھی زیادہ ھے جس کی قیمت اس نے صرف گیارہ لاکھ روپے پاکستانی ظاہر کی ھے کوئ اس اپا نثار فاطمہ کے لخت جگر کو کہ تیس کروڑ کا گھر گیارہ لاکھ میں کیسے ھوتا ھے جناب کون پوچھے گا اس سے کتی چوروں کے ساتھ ملی ھوئ ھے۔

نیب کے جج ھوں سپریم کورٹ یا ھائ کورتس کے جج ھوں وکیل ھوں بار کونسلز کے ممبران یا صدور ھوں سب نواز شریف شہباز شریف اور مریم کے ایک اشارے پہ دم ھلاتے نھیں تھکتے پھر کون ان سے پوچھے گا پاکستان میں ان سے پوچھنے والا کوئ بھی نھیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی ان سے یہ سوال کرنے کا مجاز ھے کیا وہ پوچھے گا کہ میانی صاحب قرستان میں ایک قبر کی قیمت دس ہزار ھے تو جاتی عمرہ میں ایک مرلہ 150 روپے کا کیسے ھوتا ھے۔ تو جناب سن لیجئے چیف الیکشن کمیشن اس خاندان کا سب سے بڑا پالتو اور دم ھلاوو ھے۔

یہ عام انتخابات 2018جیتنے کا مکمل منصوبہ تیار کر چکے ھیں بس اپنی جیت اناونس کرنے کی دیر ھے آج کردیں یا 25 جولائ 2018 رات گیارہ بجے کردیں۔کیونکہ تمام ادارے اور سرکاری مشینری تمام تاجر صنعتکار جاگیر دار وڈیرے ان کو اپنی اپنی طرف سے مکمل معاونت کی یقین دہانی کروا چکے ھیں۔

اس کرپشن کے میدان میں سب ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں ھیں ھر ایک اپنا حرام مال اور حرام جان بچانے کی تگ و دو کررھا ھے۔اور اکثریت عمران خان کا راستہ روکنے میں نواز شریف کے ساتھ شانہ بشانہ ھے۔

روک سکو تو روک لو اگر چاچا عبدالشکور اجمل کا بس ھوتا روک بھی دیتا اور ٹھوک بھی دیتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *