خواجہ اصف کی بیٹیاں 25 میئ 2018 کو امریکہ سے اسلام اباد ائرپورٹ پر اتریں

Chacha Shakoor June 1, 2018 311 No Comments

image

خواجہ اصف کی بیٹیاں 25 میئ 2018 کو امریکہ سے اسلام اباد ائرپورٹ پر اتریں تو امریکی سفارتخانے کی دو گاڑیاں ان کو پروٹوکول کے ساتھ امریکی سفارتخانے لے گیئں۔ معلوم ھوا ھے ان کے اپس کوئ حساس دستاویز تھی جس کو وہ کسی پہ ظاہر نھیں کرنا چا ہتی تھیں۔

اگر وہ اپنے گگر جاتیں تو رستے میں وہ حساس مواد لیک ھو سکتا تھا کسی اور کے ھاتھ لگ سکتا تھا۔اسلام آباد ایئر پورٹ سے وہ امریکی کونسل خانے گیئں تو خاجے کی گاڑی مین ڈرائیور بھی خواجے ہئ کا تھا اس گاڑی پہ پر امریکی سفارتخانے کے دو آفیشل گاڑیوں نے مکمل کور دیا خواجے کی گاڑی اور بیٹیوں کو اللہ جانے یہ کیا کیا کہاں کہاں گل کھلا رھی ھیں ھو سکتا ھے خاجے اصف کی تاحیات نااھلی جو اچانک اھلیت میں بدل گیئ یہ خاجے کی لڑکیوں کا کمال لگتا ھے۔اللہ ہی خیرکرے اس وطن پہ امیین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *