سب وفاداریاں نبھا رھے ھیں نواز شریف کے ساتھ کیسا حسن اتفاق ھے اتفاق گروپ آف اتفاق خاندان کے ساتھ

Chacha Shakoor June 6, 2018 282 No Comments

image

آج نواز شریف کی اصغر خان کیس میں طلبی تھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں اگلا گیا ھی نھیں نواز شریف سپریم کورٹ یا چیف جسٹس کو کچھ سمجھتا ہی نہیں جیسے چند دن پہلے شہباز شریف کو ایک گھنٹے کے نوٹس پہ بلایا گیا تھا کیا نواز شریف کو نھیں بلایا جا سکتا تھا۔


اس سے بڑا ظلم افروز کیا ڈرامہ فرمایا چیف جسٹس صاحب نے اگلی پیشی کے لئے لاھور ھائ کوٹ رجسٹری لاھور میں بلا کر اس کو وھاں سے راہ فرار اختیار کرنے کا قانونی جواز فراہم کردیا ھے کیونکہ 12 جون کو نواز شریف کی قومی احتساب عدالت میں پیشی ھے اسی دن وہ لاھور سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس نے اصغر خان کیس میں طلب فرمایا ھے کیسا حسن اتفاق ھے اتفاق گروپ آف اتفاق خاندان کے ساتھ۔سب اپنی اپنی پرانی وفاداریاں نبھا رھے ھیں کیسا دیا بابا رحمتا نے۔چونسہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *