نگران وزیر اعظم پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک ملک ریاض چڑے کا پالتو ھے

Chacha Shakoor May 29, 2018 604 No Comments

image

نگران وزیر اعظم پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نواز شریف کا تو پالتو ھے ھی ملک ریاض کا بھی پالتو ھے جب یہ سپریم کورٹ کا چیف جسٹس تھا اس وقت راولپنڈی کی عدالت میں ملک ریاض پہ 650 سے 700 مقدمے چل رھے تھے جن میں سرکاری اراضی پہ قبضے بیواؤں اور یتیموں کی زمینوں پہ قبضے اور ماردھاڑ کے قبضے شامل تھے ملک ریاض نے جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک موجودہ نگران وزیر اعظم پاکستان کی تجویز دے تمام مقدمے کمزور وکیلوں کی مدد سے ھار کر سپریم کورٹ میں اپیل کرکے تمام مقدمات جیت لئے اسے اتفاق کہیں یا حسن اتفاق وہ تمام مقدمات جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کے پاس ہی لگے بس ھر ایک مقدمے میں ملک ریاض کو بری کرنے کے محض ایک ایک پلاٹ لی مار دی گئی یی اوقات ھے ان ججوں اور وکیلوں کی جو آرزاں نرخوں پر دستیاب ھیں یہی وہ ضمیر فروش لوگ ھیں جو وقت پڑنے پر ان چوروں کو ریسکیو کرتے ہیں یہ ھے دلچسپ داستان بکاو ریٹائرڈ چیف جسٹس ناصر الملک کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *