السلام و علیکم پاکستانیوں عزت کما لو مال تو نواز شریف زرداری ڈیزل ملک ریاض چڑے کے پاس بھی بہت ھے

Chacha Shakoor May 28, 2018 282 No Comments

image

السلام و علیکم الحمداللہ عوام میں شعور ارھا ھے میری تمام اعلی عہدوں پی فائز افسران سے درخواست ھے جو جو چبلیں تم نے مار لیں مار لیں اب توبہ کرو لوٹ حوا مال واپس کرو اور عزت کما لو نواز شریف زرداری تمھارے سامنے عبرت کا نشان ھیں اور میں چاچا عبدالشکور اجمل آپکے سامنے ایک مثال ھوں جس سے اللہ نے فقیری میں بہت کچھ کروا لیا اور نواز شریف زرداری شاہ ھوکر ھی خوار ھوگیے دوستو عزیزو ھم وطنوں عزت کما لو مال تو نواز شریف زرداری ڈیزل ملک ریاض چڑے کے پاس بھی بہت اور کیسی ھے وہ آپ کے سامنے ھے اتنا مال و اسباب ھونے کے باوجود خوار ھوگیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *