اللہ اکبر یوم تکبیر آج سے بیس سال پہلے اللہ نے پاکستان کو آج ہی کے دن 28 مئ 1998 کو ایٹمی طاقت بنایا

Chacha Shakoor May 28, 2018 299 No Comments

image

السلام علیکم آج سے بیس سال پہلے انڈیا نے ایٹمی دھماکے کرکے خطے می طاقت کا توازن بگاڑ دیا تو عزض وطن پاکستان کو ایٹمی دھماکے کرنا ناگزیر ھوگیے اس وقت بھی بدقسمتی سے پاکستان پہ نااہل وزیر اعظم مسلط تھا نواز شریف کی صورت میں جو کسی بھی صورت ایٹمی دھماکے کرکے اپنے باپ انڈیا کو ناراض نھیں کرنا چاہتا تھا یہ تو دفاعی اداروں کا ڈنڈا ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی ٹیم کے سر سہرا جاتا ھے جنہوں بر وقت آج ہی کے دن 28 مئی 1998 کو یکے بعد دیگرے چاغی کے پہاڑوں کیئ دھماکے کرکے انڈیا کو کھسیانی بلی کھبا نوچنے پہ مجبور کردیا تمام غیرت مند پاکستانیوں افواج پاکستان اور حساس اداروں کے جوانوں ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین اور چاچا عبدالشکور اجمل اور اس کی پوری ٹیم طرف یوم تکبیر مبارک افواج پاکستان اور حساس ادارے زندہ باد پاکستان پااہئندہ باد انشا اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *